Mubarak Poultry Services Multan

Call Directions Contact the business

Mubarak Poultry Services Multan Officially managed by Dr. Sharafat Ali Ch, DVM, MPhil, offering professional guidelines and consultancy services.

This page is officially run by Dr Sharafat Ali Ch D.V.M, M.phill Providing guide line & services to farmers for improvement in poultry industry.

19/09/2026

Delighted to welcome my DVM mates, Dr. Yasir Hunjra & Dr. Farooq Juni, to Mubarak Poultry Farms.

Their valuable knowledge, experience, and insights made the visit truly meaningful.

From DVM mates to lifelong professional colleagues growing together for a stronger poultry industry.

18/09/2026

Poultry isn’t just a business it’s a passion, a vision, and a commitment.

We don’t just raise birds; we build value, quality, and the future. 🥚📈

17/09/2026

🥚 Eggshell Problems? Your Wait Is Almost Over!

Weak shells? Cracks? Poor shell quality?

A scientifically developed European solution is coming to Pakistan. 🇪🇺

Introducing Calsea Grow — a research-based solution designed to support eggshell strength & gut health.

🔬 Research-Based
💪 Eggshell Strength Support
🦠 Gut Health Support
🇪🇺 European Technology

Something better is coming for your layers…

🥚 CALSEA GROW

Coming Soon…

Stay tuned. 🚀

16/09/2026

Layer enjoying their meal ❤️

زمین کی زرخیزی اور پولٹری ویسٹ پولٹری ویسٹ یعنی مرغی کی بیٹھ میں بہت زیادہ نئیوٹرینٹ پائے جاتے ہیں اور یہ بھرپور نامیاتی...
14/09/2026

زمین کی زرخیزی اور پولٹری ویسٹ

پولٹری ویسٹ یعنی مرغی کی بیٹھ میں بہت زیادہ نئیوٹرینٹ پائے جاتے ہیں اور یہ بھرپور نامیاتی مادہ یعنی ارگینک میٹر کا حامل ہوتا ہے۔۔۔
نام نہاد ہیومک ایسڈ کے نام ہر چند لیٹر کالا پانی دینے سے بہتر ہے کہ ارگینگ طریقہ کار اختیار کیا جائے۔۔۔۔

اس سے زمین میں نامیاتی مادہ یعنی ارگینک میٹر بہتر ہوتا ہے۔۔۔
زمین کی زرخیزی اور نمی برقرار رکھنے کی صلاحیت بہتر ہوتی ہے۔۔۔
زمین کا پی ائچ وقتی طور پر کم ہو جاتا ہے۔۔۔
کیمیکل کھادوں کی افادیت بہتر یو جاتی ہے۔۔۔
آہستہ آہستہ کیمیکل کھادوں کی ضرورت کم ہو جاتی ہے۔۔۔

پولٹری ویسٹ کا استعمال کس وقت کرنا چاہیے؟

کبھی بھی تازہ پولٹری ویسٹ استعمال نہ کریں۔۔۔
کم از کم 1ماہ پرانا پولٹری ویسٹ استعمال کرنا چاہیے۔۔۔۔
بلکل خشک پولٹری ویسٹ بھی استعمال نہیں کرنا چاہیے۔۔۔

پولٹری ویسٹ کو ایسے گوڈی کر کے رکھنا چاہیے تاکہ اسکی نمی بھی خشک نہ ہو اور اس میں موجود میتھین گیس بھی ریلیز ہوتی رہے جو پودے کے لئے مضر ہوتی ہے۔۔۔۔

ایک ایکڑ میں سالانہ 1 ٹن پولٹری ویسٹ ڈال سکتے ہیں۔۔۔

زمین میں پولٹری ویسٹ ڈالنے کا بہترین وقت موسم سرما ہوتا ہے اسکا استعمال موسم گرما میں نہیں کرنا چاہیے۔۔۔

پولٹری ویسٹ ہمیشہ گوبر کے ساتھ ملا کر زمین میں ڈالنا چاہئے۔۔۔
پولٹری ویسٹ اکیلا بھی استعمال کر سکتے ہیں لیکن اس کی کم مقدار کی وجہ سے زمین میں یکساں تقسیم مشکل ہوتی ہے۔۔۔

پولٹری ویسٹ گوبر کے استعمال کی صورت زرج ذیل طریقہ لازمی اختیار کریں۔۔۔

زمین میں پولٹری ویسٹ اور گوبر ڈال کر اسے ایک ہل دیں اور ہلکا پانی لگا دیں۔۔

اس پانی میں 500 سے 1000 لیٹر ویسٹ ڈی کمپوزر فلڈ کر دیں۔۔۔
اگر ویسٹ ڈی کمپوزر موجود نہیں تو 20 سے 25 کلو یوریا فلڈ کر دیں۔۔۔۔

اسکو کم از کم 21 دن تک ہل نہیں دینا چاہیے اگر درجہ حرارت زیادہ کم ہے تو اسے 28 دن تک ہل نہیں دینا چاہیے۔۔۔

وقت کی کمی اور نئی فصل کی کاشت کا وقت گزر رہا ہو تو باامر مجبوری یہ وقت کم کیا جا سکتا ہے۔۔۔
وقت کم ہو تو پولٹری ویسٹ اور گوبر ڈالنے کے فورا بعد فصل کاشت نہیں کرنی چاہیے۔۔۔۔۔

اس عمل سے پولٹری ویسٹ اور گوبر کا زمین میں ڈی کمپوزنگ کا عمل تیزی سے شروع ہو جائے گا اور اس زمین میں فصل کاشت کرنے پر اسکا فائدہ نئی کاشتہ فصل کو ملنا شروع ہو جائے گا۔۔۔
پولٹری ویسٹ اور اینئمل مینئورنگ کا قطعی مطلب یہ نہیں ہوتا کہ اسکے استعمال کے فورا بعد کیمیکل کھادوں کی ضرورت کم ہو جائے گی لیکن اسکے استعمال کے بعد کاشتہ فصل میں کھادوں کی افادیت اور فصل کا رسپانس بہت بہتر ہو جائے گا۔۔۔۔
پہلی بار پولٹری ویسٹ استعمال کرنے پر اپ روٹین کی کھادوں میں زیادہ کمی نہ کریں۔۔۔
پہلی بار پولٹری ویسٹ استعمال کرنے کے بعد کاشتہ فصل میں 10 فیصد کھادوں میں کمی کر سکتے ہیں

اس سے اگلی فصل پر
فاسفورس 25 فیصد
نائٹروجن 25 فیصد
پوٹاسیم 25 فیصد
کم استعمال کریں گے تو فصل میں کسی قسم کی کمی محسوس نہیں ہو گی۔۔۔

یہ مسلسل عمل ہے جو وقفے وقفے سے جاری رکھنا ہو گا ۔۔۔۔۔
کم از کم ہر دو سال میں ایک مرتبہ پولٹری ویسٹ اور اینئمل مینئورنگ لازمی کرنا چاہئے۔

12/09/2026

Good News for Layer Farmers
Loading has started for the export eggs.
Let’s hope for the best ❤️

06/09/2026

Digestive system of Chicken

05/09/2026

Egg formation complete process 🥚

05/09/2026

Birds discussing about their owner 😂🐓🐓

Address

Multan
60601

Telephone

03007367569

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mubarak Poultry Services Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mubarak Poultry Services Multan:

Shortcuts

Share

Category