پاکستان

پاکستان we love pakistan

✈️ اگر آپ کو ان شخصیات میں سے کسی ایک کے ساتھ سفر کرنے کا موقع ملے، تو آپ کس کے ساتھ بیٹھنا پسند کریں گے؟اپنا جواب کمنٹ ...
07/07/2026

✈️ اگر آپ کو ان شخصیات میں سے کسی ایک کے ساتھ سفر کرنے کا موقع ملے، تو آپ کس کے ساتھ بیٹھنا پسند کریں گے؟
اپنا جواب کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ 👇

ایک ماں کی فریاد۔۔۔!!میرا بیٹا فیصل ولد محمد فضل…جب وہ صرف 15 سال کا تھا، 13 جون 1996 کو اپنے والد کی سختی سے دل برداشتہ...
06/05/2026

ایک ماں کی فریاد۔۔۔!!
میرا بیٹا فیصل ولد محمد فضل…
جب وہ صرف 15 سال کا تھا، 13 جون 1996 کو اپنے والد کی سختی سے دل برداشتہ ہوکر گھر سے نکلا…
اور پھر کبھی واپس نہیں آیا۔
ہم اس وقت کراچی، سول اسپتال کے قریب رینبو سینٹر کے پاس رہتے تھے۔
بیٹا…
تمہارے جانے کے بعد میری زندگی وہیں رک گئی…
میں نے 1996 سے آج تک ایک بھی رات سکون سے نہیں سوئی۔
ہر دن، ہر رات، ہر دعا میں صرف تمہارا نام ہوتا ہے۔
آج بھی…
جب کسی انجان نمبر سے کال آتی ہے…
یا دروازے پر ہلکی سی دستک ہوتی ہے…
میرا دل دھڑک اٹھتا ہے…
کہ شاید میرا فیصل واپس آگیا ہے…
بیٹا…
اگر یہ پیغام تم تک پہنچ جائے تو بس ایک بار لوٹ آؤ…
میں تم سے کوئی سوال نہیں کروں گی…
کوئی شکوہ نہیں ہوگا…
بس تمہیں گلے لگا کر اپنی باقی زندگی گزار لوں گی۔
تمہارے بغیر میری دنیا ویران ہوچکی ہے…
دنیا بھر کے لوگوں سے اپیل ہے
ایک ماں کے درد کو سمجھیں…
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں…
شاید کسی ایک شیئر سے یہ آواز فیصل تک پہنچ جائے…
کسی بھی اطلاع کے لیے واٹس ایپ کریں:
03162529829

(پوسٹ کاپی کی گئی ہے)

08/04/2026

سیز فائر کا سارا کریڈٹ بھی خان صاحب کو جاتا ہے
وہ بین کا لؤڑا جیل میں بند نا ہوتا تو پاکستان اس قابل نہیں ہونا تھا

بریکنگ ۔۔۔👊🚨ایران کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم امریکہ کے پائلٹ بدلے 10 ہزار فلسطینیوں کی رہائی ۔۔۔ ✌️✌️✌️✌️✌️✌️
05/04/2026

بریکنگ ۔۔۔👊🚨
ایران کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم امریکہ کے پائلٹ بدلے 10 ہزار فلسطینیوں کی رہائی ۔۔۔ ✌️✌️✌️✌️✌️✌️

ایک خاتون نے اپنی مہران گاڑی ایک دوسری خاتون کی برانڈ نیو ٹیوٹا کرولا میں ٹھوک دی۔🚗🚖کرولا والی خاتون نے اتر کے مہران وال...
12/01/2026

ایک خاتون نے اپنی مہران گاڑی ایک دوسری خاتون کی برانڈ نیو ٹیوٹا کرولا میں ٹھوک دی۔🚗🚖
کرولا والی خاتون نے اتر کے مہران والی کو خوب باتیں سنائیں اور کہا کہ اس کے نقصان کا ہرجانہ بھرے۔

مہران والی باجی نے اپنے شوہر کو فون کیا تو جواب ملا کہ میں بہت مصروف ہوں اسلئے نہیں آسکتا لہذا اپنے طور پہ معاملہ طے کرلے اور مطلوبہ رقم دے دلا کے جان چھڑا لے۔

کرولا والی بے بی نے اپنے بوائے فرینڈ کو فون کیا کہ جانو وہ جو کرولا تم نے مجھے برتھ ڈے پہ گفٹ کی تھی وہ ایک مہران والی کمینی نے ٹھوک دی ہے لہذا جلدی پہنچو اور نقصان کے پیسے بتاؤ، مجھے بہت صدمہ اور غصہ آرہا ہے۔

تھوڑی دیر میں کرولا والی بے بی کا بوائے فرینڈ جائے وقوعہ پر پہنچ جاتا ہے اور وہ انسان بدقسمتی سے مہران والی باجی کا شوہر نکلتا ہے۔اس کے بعد کیا ہوا ۔۔۔۔۔ پہلا کمنٹ چیک کرے۔۔

12/01/2026

محکمہ موسمیات کی وارننگ
12 جنوری سے پندرہ جنوری کی راتیں پاکستان کی 100 سالہ تاریخ کی سرد ترین راتیں اور دن ھو سکتے۔
15 اور 16 جنوری کو لاھور کا درجہ حرارت صفر ہو سکتا ھے اور دن کا 9 سے 10،،،،
اس دوران سعودی عرب کی طرح دن یا رات کو برفباری بھی ھو سکتی ھے۔
جن علاقوں میں برفباری ھو سکتی ھے وہ وسطی پنجاب کے مندرجہ ذیل اضلاع ہیں۔
گجرات، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ملتان، خانیوال، بہاولپور، قصور ، وہاڑی، اوکاڑہ، ساہیوال، حافظ آباد، چکوال، جہلم، میانوالی، بھکر، لیہ، چنیوٹ، سرگودھا، خوشاب، ڈیرہ غازیخان، راجن پور، اور رحیم یار خان شامل ہیں۔
یہ پاکستان بھر میں خصوصا" پنجاب میں تاریخ کی سردی کی شدید ترین لہر ھو گی۔
عوام کو آگاہ کیا جاتا ھے کہ اس دوران غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں، شمالی علاقوں کا سفر نہ کریں، پانی زیادہ سے زیادہ پیئیں۔ قہوہ کا زیادہ استعمال کریں۔ موٹا اونی لباس پہنیں۔ اپنے ارد گرد کے لوگوں کی، ہمسایوں اور نادار لوگوں کی خبر رکھیں،
اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

     ڈی جی ائی ایس بی ار میری اپ سے سب سے پہلے گزارش ہے یہ جو پاکستان کے اندر دہشت گرد یہ جو یوتھی ہے سب سے پہلے ان کا ب...
08/01/2026


ڈی جی ائی ایس بی ار میری اپ سے سب سے پہلے گزارش ہے یہ جو پاکستان کے اندر دہشت گرد یہ جو یوتھی ہے سب سے پہلے ان کا بندوبست کیا جائے بعد میں ہم باہر والے دشمن کو دیکھیں گے یہ جو فوج کے خلاف بھونکتے ہیں ذہنی م مریض کو اپنے باپ سمجھتے ہیں

وہ کہتی رہی عمیری نکاح کر لے عمیری کہتا ہے کہ میرے پاس سرمایہ ہوتا تو دو سال پہلے شادی کر لیتا ہاہ غربت تیڈی بھینڑ کوں ی...
02/01/2026

وہ کہتی رہی عمیری نکاح کر لے
عمیری کہتا ہے کہ میرے پاس سرمایہ ہوتا تو دو سال پہلے شادی کر لیتا

ہاہ غربت تیڈی بھینڑ کوں یہاں

‏یہ وہ عظیم سائنسدان ہے جس نے 1927 میں لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور بنایا ۔ اور پھر 1950 میں پشاور یونیورسٹی بنائی ۔ 1984 پیر...
02/01/2026

‏یہ وہ عظیم سائنسدان ہے جس نے 1927 میں لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور بنایا ۔ اور پھر 1950 میں پشاور یونیورسٹی بنائی ۔ 1984 پیراپلیجک بنایا اور 1992 میں بھی حیات آباد میڈیکل کمپلیکس بنایا ۔

اگر شفیع جان جیسے سائنسدانوں کو مزید موقع دیا جائے تو پھر یہ راز بھی دنیا کے سامنے آجائے گا کہ چاند پر پہلا قدم رکھنے والا انسان نیل آرم اسٹرانگ نہیں بلکہ عمران احمد نیازی تھا!!

25/12/2025

Address

ShujabadMultan
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category