FC Feeds

FC Feeds We are providing the best Cattle livestock Feed all over Pakistan with satisfied results. FC Feed name of Trust and Believe
(2)

if you want to know our products price contact us on WhatsApp.

31/08/2026

کسان کا اعتماد، بہترین نتائج! 🌾🐄
چوہدری شعیب صاحب (ملتان) کی طرف سے FC Cattle Feed کے بارے میں شاندار تبصرہ!
ہمارے کسان بھائیوں کا یہ اعتماد ہی ہماری اصل کامیابی ہے۔ ہم بہترین اور معیاری غذا فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں تاکہ آپ کے مویشی صحت مند، طاقتور اور زیادہ سے زیادہ پیداوار دیں۔
چوہدری شعیب صاحب! ہم پر اعتماد کرنے اور اپنا قیمتی تجربہ شیئر کرنے کا بہت شکریہ! 💚

24/08/2026

Alhamdolillah FC group of industries shifted in new office building

21/08/2026

ایک ساتھ مل کر آگے بڑھنے کا نام ہی کامیابی ہے۔ اسلام آباد ایف سی ونڈا ٹیم میٹ اپ سے کچھ یادگار لمحات۔
#عیدالفطر

یومِ آزادی 🇵🇰آزادی صرف جشن منانے کا نام نہیں، بلکہ اپنے وطن کے لیے محبت، خدمت اور اتحاد کا عہد ہے۔آج FC Group of Industr...
15/08/2026

یومِ آزادی 🇵🇰

آزادی صرف جشن منانے کا نام نہیں، بلکہ اپنے وطن کے لیے محبت، خدمت اور اتحاد کا عہد ہے۔
آج FC Group of Industries کے زیرِ اہتمام یومِ آزادی کی خوشیاں خصوصی افراد اور معزز احباب کے ساتھ منائیں۔

اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰💚

13/08/2026

جشنِ آزادیِ پاکستان کی مناسبت سے ایف سی گروپ بانی و چیئرمین کا خصوصی پیغام!
آزادی صف ایک نعمت ہی نہیں، بلکہ ایک عظیم ذمہ داری بھی ہے۔ آئیے! اس 79 ویں یومِ آزادی پر ہم یہ عزم دہرائیں کہ محنت، شرافت اور اتحاد کے ساتھ اپنے پیارے وطن پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے۔
حاجی رانا محمد فاروق بانی و چیئرمین
تمام اہل وطن کو ہماری طرف سے 79 واں یومِ آزادی مبارک! 🎉
پاکستان زندہ باد! 💚

#14اگست

Happy 79th Independence Day!Today, we celebrate the strength, resilience, and unity of our nation. As FC Group, we remai...
13/08/2026

Happy 79th Independence Day!
Today, we celebrate the strength, resilience, and unity of our nation. As FC Group, we remain committed to contributing towards a prosperous, self-sustaining, and strong Pakistan.
May our homeland continue to grow and flourish. Azadi Mubarak! 🎉

ایک ساتھ مل کر آگے بڑھنے کا نام ہی کامیابی ہے۔ اسلام آباد ایف سی ونڈا ٹیم میٹ اپ سے کچھ یادگار لمحات۔      #عیدالفطر    ...
13/08/2026

ایک ساتھ مل کر آگے بڑھنے کا نام ہی کامیابی ہے۔ اسلام آباد ایف سی ونڈا ٹیم میٹ اپ سے کچھ یادگار لمحات۔
#عیدالفطر

12/08/2026

الحمد للہ! اعلیٰ معیار اور کسانوں کا اعتماد ہی ہماری پہچان ہے۔ 🌟
گجرات سے آئے ہوئے ہمارے محترم کسٹمرز حمزہ صاحب اور صائم صاحب نے ایف سی ونڈا کی کوالٹی، نتائج اور افادیت کو بےحد سراہا۔
بہترین مویشی پالنا ہو يا فارمنگ کی ترقی، ایف سی ونڈا ہے ہر کسان اور فارمر کی پہلی پسند!

اسلام آباد میں ایک پروقار اور اہم بزنس میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ناردرن پنجاب (Northern Punjab)، کے پی کے (KPK)، ا...
11/08/2026

اسلام آباد میں ایک پروقار اور اہم بزنس میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ناردرن پنجاب (Northern Punjab)، کے پی کے (KPK)، اور بنو (Bannu) ریجن کی سیلز ٹیمز اور معزز ڈیلرز نے بھرپور شرکت کی۔

اس میٹنگ میں نہ صرف پچھلی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، بلکہ آئندہ کی حکمت عملی اور شاندار اہداف طے کیے گئے۔ ایف سی ونڈا (FC Wanda) اپنے تمام تمام سیلز پارٹنرز اور ٹیم ممبران کی محنت اور اعتماد کو سراہتی ہے، اور اپنے مویشی پال بھائیوں کو اعلیٰ معیار اور بہترین غذائیت کی فراہمی کے لیے ہمیشہ کوشاں ہے۔

ایف سی ونڈا — معیار، اعتماد اور ترقی کا بااعتماد نام! 🌾🐄

بڑے اہداف، شاندار عزم! ⚡🔥ایف سی گروپ ہیڈ آفس ملتان میں سینٹرل پنجاب ٹیم سے جولائی کی سیلز میٹنگ کا شاندار انعقاد! جہاں ٹ...
09/08/2026

بڑے اہداف، شاندار عزم! ⚡🔥
ایف سی گروپ ہیڈ آفس ملتان میں سینٹرل پنجاب ٹیم سے جولائی کی سیلز میٹنگ کا شاندار انعقاد! جہاں ٹیم نے مل کر نہ صرف گزشتہ ماہ کی کامیابیوں کو سیلیبریٹ کیا، بلکہ آئندہ ماہ مزید شاندار نتائج حاصل کرنے کا عزم بھی کیا۔
جب ایک بہترین ٹیم ایک چھت تلے جمع ہوتی ہے تو کامیابی خود قدم چومتی ہے۔ 🚀📊

Address

Suraj Kund Road Rangeel Pur
Multan
66000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FC Feeds posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FC Feeds:

Shortcuts

Share