AwN Brand Store 007

AwN Brand Store 007 ہمارے پاس ہر قسم کی براینڈ پروڈکٹ آرڈر پر دستیاب ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر ڈیلیوری ہو گی

سالٹ ڈیکوریشن پیس رابطہ 03336080222
09/01/2026

سالٹ ڈیکوریشن پیس
رابطہ 03336080222

سالٹ ڈیکوریشن ٹیبل پیسرابطہ 03336080222
09/01/2026

سالٹ ڈیکوریشن ٹیبل پیس
رابطہ 03336080222

پتہ ہے صبر کیا ہے ؟بلکل خاموشی۔کوئی شکوہ نہیں۔ پاک پروردگار پر یقین حالات بدل جائیں گے۔نا بھی بدلے تو ؟پھر کیا میرے رب ک...
21/08/2024

پتہ ہے صبر کیا ہے ؟
بلکل خاموشی۔
کوئی شکوہ نہیں۔
پاک پروردگار پر یقین
حالات بدل جائیں گے۔
نا بھی بدلے تو ؟
پھر کیا میرے رب کو بہتر پتہ ہے۔
یقینا اس میں بہت بھلائیاں ہوگی
پر صبر کب آتا ہے ؟
رب العزت سے قربت بڑھنے پر یقین ہونے پر۔۔۔
یقین جس کو آجائے اللّٰه پاک پر
اسکی حکمتوں پر
اسکے فیصلوں پر
وہ کبھی نہیں ٹوٹتا
کبھی نہیں گرتا
کبھی نہیں جھکتا۔
یا اللہ ہم سب کو صبر شکر کرنے والا بنا دے آسانی عافیت کے ساتھ ۔ آمین

Address

.. . .
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AwN Brand Store 007 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share