عروج ملک

عروج ملک plz all frnds page ko like and fellow kre

28/03/2025

میانمار میں 7.7 شدت کا زلزلہ ، بنکاک میں عمارتیں زمین بوس ، درجنوں افراد ملبے تلے دب گئے

میانمار میں شدید زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ، زلزلے کے جھٹکے تھائی لینڈ اور چین تک محسوس کئے گئے۔

میانمار کے وسطی حصے میں مقامی وقت کے مطابق 12:50 بجے 7.7 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، جس کے بعد 6.8 شدت کا آفٹرشاک بھی آیا۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق، زلزلے کا مرکز سگائنگ شہر سے 16 کلومیٹر شمال مغرب میں اور 10 کلومیٹر کی گہرائی پر تھا. 😥

28/03/2025

بنکاک، تھائی لینڈ میں 7.7 شدت کے طاقتور زلزلے کا لمحہ 🥺🥺🇹🇭 (28.03.2025)

05/03/2025

19/12/2024

Address

Multan
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عروج ملک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category