Khanaشانا

Khanaشانا Homemade(baked,cooked) eatables. Reviews on Pakistani Products.

Be Pakistani, Buy Pakistani ( #27)......رہو پاکستانی، خریدو پاکستانی ( #27)۔۔۔۔Monal Restaurant, bhera stop, motorway.مو...
14/08/2026

Be Pakistani, Buy Pakistani ( #27)......
رہو پاکستانی، خریدو پاکستانی ( #27)۔۔۔۔

Monal Restaurant, bhera stop, motorway.
مونال ریسٹورنٹ، بھیرہ اسٹاپ، موٹروے۔
صاف ستھری فیملی کی جگہ۔ دیسی اور کانٹینینٹل عمدہ کھا نا۔ لیڈیز اور جینٹس کی الگ الگ نماز کی جگہ اور صاف غسل خانے ۔

Be Pakistani, Buy Pakistani ( #26)....رہو پاکستانی، خریدو پاکستانی ( #26)۔۔۔۔۔ اگر ٹپال دانیدار پینے والے ہیں تو بھی پسن...
10/08/2026

Be Pakistani, Buy Pakistani ( #26)....
رہو پاکستانی، خریدو پاکستانی ( #26)۔۔۔۔۔
اگر ٹپال دانیدار پینے والے ہیں تو بھی پسند آ یے گیaura چاے۔ کڑک اور اچھی چائے ۔
پراڈکٹ= چائے ۔
پیکجنگ = 5/5۔
ذائقہ= 4/5۔

چاکلیٹ چپ کوکیز ۔۔۔۔۔1- مکھن (unsalted, نرم)=  140 گرام2- براؤن شوگر = 70گرام3- چینی= 50گرام4- انڈہ = 15- نمک= 1/4 ٹی سپ...
06/08/2026

چاکلیٹ چپ کوکیز ۔۔۔۔۔
1- مکھن (unsalted, نرم)= 140 گرام
2- براؤن شوگر = 70گرام
3- چینی= 50گرام
4- انڈہ = 1
5- نمک= 1/4 ٹی سپون
6- ونیلا ایسنس= 1 ٹی سپون یا حسب ضروت
7- میدہ = 175گرام
8- بیکنگ سوڈا = آدھا ٹی سپون
9- چاکلیٹ چپس= 70 گرام یا حسب ضرورت

پہلے 1٫2٫3 کو تین منٹ کیلئے مکس کریں۔ پھر 4,5,6 ڈال کر مکس کریں۔ اب اس میں 7٫8 چھان کر ڈالیں اور spatula یا ہلکے ہاتھ سے مکس کریں۔ آخر میں 9 ڈالیں اور ملا لیں۔ اس مکسچر کو فریزر میں رکھیں 20 سے 30 منٹ کیلئے تاکہ کوکیز صحیح شیپ کے بنیں۔ آئسکریم اسکوپ سے گول گیند بنا کر بیکنگ شیٹ پر کچھ فاصلے سے رکھتے جائیں ۔ پھر اوون میں بیک کریں 200°C
پر 8سے 10 منٹ کیلئے ۔ اوون سے بیکنگ ٹرے نکال کر کچن کاؤنٹر پر رکھ دیں آ دھے گھنٹے کیلئے ۔ پھر وائر ریک پر الگ الگ کوکی رکھ کر مکمل ٹھنڈا ہونے دیں تاکہ وہ اپنی اصل شکل برقرار رکھیں۔

    آم کا میٹھا ۔۔۔۔
04/08/2026


آم کا میٹھا ۔۔۔۔

برگر ڈے۔۔۔
03/08/2026

برگر ڈے۔۔۔

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khanaشانا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category