JK Sons

Directions Website

JK Sons Form Asli Desi Ghee

10/08/2026
16/07/2026

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

26/06/2026

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تھانیدار نے سیشن جج پر 9c کا پرچہ دینے کی دھمکی دے دی اب دیکھیں کیا بنتا ہے

⚖️ "تمہارے اوپر نائن سی کا پرچہ دے دوں گا اور گرفتار کر لوں گا"۔۔۔ سی سی ڈی کے ایک تھانیدار کی ایڈیشنل سیشن جج ٹوبہ ٹیک سنگھ کو دھمکی۔۔۔ 😳

قانون تو واقعی مذاق بن کر رہ گیا ہے۔ 😔

کچھ ہفتے پہلے سی سی ڈی نے ایک 14 سالہ لڑکے اور اس کے والد کو مقابلے میں پار کیا تھا۔ 💔 لواحقین نے عدالت سے رجوع کیا اور اس ظلم پر آواز بلند کی تو سی سی ڈی نے درخواست گزار کو بھی اٹھا لیا۔ 🚔

جب ایڈیشنل سیشن جج نے متعلقہ پولیس حکام کو بندہ تھانے پیش کرنے کا حکم دیا تو انہوں نے تسلیم کیا کہ بندہ ان کے پاس ہے لیکن اس پر کیس ہے اور تفتیش ہو رہی ہے، اس لیے پیش نہیں کیا جا سکتا۔ ⚖️

جب ناصر سیال ایڈیشنل سیشن جج نے سختی کی تو سی سی ڈی تھانیدار فریاد چیمہ نے جج صاحب کو دھمکی لگا دی کہ:
"آپ پر نائن سی کا پرچہ دے دوں گا اور گرفتار کر لوں گا، بہتر ہے ہمارے کام میں دخل نہ دیں۔" 😳🚨

اس پر جج صاحب نے مذکورہ ایس ایچ او سی سی ڈی اور اس کے ساتھیوں پر توہین عدالت لگا دی اور نوٹس میں لکھا کہ مذکورہ تھانیدار نے ان پر نائن سی کا پرچہ دینے اور گرفتاری کی دھمکی دی تھی۔ 📜⚖️

اب تک ظاہر ہے معاملہ دبا دیا گیا ہوگا، لیکن یہ واقعہ صاف بتا رہا ہے کہ کچھ اداروں کا طریقہ کار قانون سے بھی بالاتر سمجھا جاتا ہے اور انہیں اپنے کام میں مداخلت قطعی پسند نہیں۔ 🏛️

اگر عدالتی احکامات پر بھی عمل نہ ہو تو سوال صرف ایک کیس کا نہیں، بلکہ قانون کی بالادستی کا بن جاتا ہے۔ ⚖️

انصاف کی مضبوطی ہی معاشرے کی مضبوطی ہے۔ ✍️

゚

05/05/2025

ہمارے بہت سے کسٹمرز ہمیں مینگو ڈیلیوری کے شروع ہونے کا روز پوچھتے ہیں .. کیوں کے فروٹس مارکیٹ میں آم پہنچ رہا ہے

لیکن آپ لوگ یقین رکھیں ہم اپنے کسٹمرز کو صرف کوالٹی فروٹس مہیا کرتے ہیں… جیسے ہی آم مکمل طور پر میچور ہو جائے گا اور اپنے حقیقی ذائقہ کیساتھ کھانے کے قابل ہوگا … اگلے دن ہماری ڈیلیوریز سٹارٹ ہوجائینگے

ہماری ٹیم فیلڈ میں موجود ہے.اور ان شاءاللہ پچھلے سال کی طرح ٹاپ کلاس مینگو آپکو پاکستان بھر میں آپکے دروازے پر پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے..اس وعدے کیساتھ کے اگر ہمارے کارٹن میں فروٹ کا ایک بھی دانہ خراب ہو آپ ایک فوٹو سینڈ کریں ہم آپکو بنا سوال جواب پوری پے منٹ واپس کرینگے 🥭🥭❤️❤️

14/02/2025
"𝐏𝐮𝐫𝐞 𝐓𝐚𝐬𝐭𝐞, 𝐏𝐮𝐫𝐞 𝐓𝐫𝐚𝐝𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧! 🧈✨Experience the richness of Asli Desi Ghee—made with love and purity for an authentic flav...
03/02/2025

"𝐏𝐮𝐫𝐞 𝐓𝐚𝐬𝐭𝐞, 𝐏𝐮𝐫𝐞 𝐓𝐫𝐚𝐝𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧! 🧈✨
Experience the richness of Asli Desi Ghee—made with love and purity for an authentic flavor. 🥛🔥
📞 Order now for FREE DELIVERY all over Pakistan! 🚛💨
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐔𝐬📞 : 𝟎𝟑𝟎𝟎 𝟕𝟑𝟓𝟓𝟑𝟔𝟕
𝐋𝐨𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧📌 : Hafiz Jamal Road Near Manzoorabad Metro Station, Multan.

  with     in all over
13/01/2025

with in all over

Address

Qasim Bella
Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JK Sons posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share