M Goat Farm Kot Addu

M Goat Farm Kot Addu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M Goat Farm Kot Addu, Farm, Sanawan City District Kot Addu, Multan.

26/02/2026

Most trending breed now a days in our area.
Not for sale
Not mine

21/02/2026
20/02/2026

بادشاہ کا شوق

نسل۔ ٹیڈی ابلق کلر

19/02/2026

🐐 مہنگا نسلی بکرا بریڈر آپ کو بہترین نسل کیوں دیتا ہے؟

اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ صرف بکری اچھی ہو تو ہی نسل اعلیٰ نکلتی ہے…
لیکن حقیقت یہ ہے کہ اگر بریڈر بکرا خالص نسل، طاقتور اور اچھی لائن کا ہو تو وہ اپنی کوالٹی بچوں میں ضرور منتقل کرتا ہے۔

چاہے بکری تھوڑی دوغلی ہو یا عام معیار کی ہو،
لیکن مضبوط جینیٹکس والا نسلی بکرا اکثر اپنے جیسے خوبصورت، لمبے قد، چوڑی چھاتی اور صحت مند بچے دیتا ہے — اللہ تعالیٰ کی مرضی سے۔

✨ اصل سرمایہ اچھا بریڈر ہے
✨ نسل کی بہتری نر سے مضبوط ہوتی ہے
✨ مستقبل کی فارم ویلیو بریڈر پر کھڑی ہوتی ہے

یاد رکھیں:
ایک بہترین بکرا پورے ریوڑ کی کوالٹی بدل سکتا ہے۔

16/02/2026

رنگ بلیک اینڈ وائٹ
نسل بیتل
عمر 3 ماہ

16/02/2026

🐐 بکریوں کو آلو کھلانے کے فوائد 🥔
کیا آپ جانتے ہیں کہ آلو بکریوں کے لیے ایک سستا اور توانائی سے بھرپور چارہ ثابت ہو سکتا ہے؟
✅ توانائی میں اضافہ – آلو کاربوہائیڈریٹس سے بھرپور ہوتا ہے جو بکری کو فوری طاقت دیتا ہے۔
✅ وزن میں بہتری – مناسب مقدار میں دینے سے گروتھ بہتر ہوتی ہے۔
✅ دودھ دینے والی بکریوں کے لیے مفید – توانائی پوری ہونے سے دودھ کی پیداوار میں مدد مل سکتی ہے۔
✅ آسانی سے دستیاب اور کم خرچ
⚠️ احتیاط:
🔹 آلو ہمیشہ اُبال کر یا کچل یا کچے صاف کر کے دیں۔
🔹 سبز یا خراب آلو ہرگز نہ کھلائیں۔
🔹 زیادہ مقدار نہ دیں، ورنہ ہاضمے کا مسئلہ ہو سکتا ہے۔
صحیح خوراک، صحیح مقدار اور متوازن ڈائٹ ہی کامیاب فارمنگ کا راز ہے۔ 🌿

ٹیڈا ابلق
15/02/2026

ٹیڈا ابلق

ابلق پٹھ گلابی ناک کے ساتھ نسل ٹیڈی کراس دوغلی
15/02/2026

ابلق پٹھ گلابی ناک کے ساتھ

نسل ٹیڈی کراس دوغلی

13/02/2026

سوہنڑا جوڑا بربری نسل دا

Address

Sanawan City District Kot Addu
Multan
34100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Goat Farm Kot Addu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category