Dr. Mohni Umair

Dr. Mohni Umair A pharmacist who loves exploring food!
ملتان اور گردونواں میں مارکیٹنگ سر انجام بھی دیتی ہوں! 🙂‍↔️

CURDLE - A famous “Frozen Yogurt” brand of Karachi! ✨ملتان میں کل ہی کرڈل کی اوپننگ ہوئی ہے۔چھوٹا سا یہ سپاٹ آپ کے لیے ب...
07/09/2026

CURDLE - A famous “Frozen Yogurt” brand of Karachi! ✨
ملتان میں کل ہی کرڈل کی اوپننگ ہوئی ہے۔
چھوٹا سا یہ سپاٹ آپ کے لیے بہت Unique چیز لے کر آیا ہے۔

O-YO landed in Multan 🫶🏻کل او-یو کی اوپننگ پہ کون کون موجود تھا؟پاکستان کے بڑے برینڈس ملتان کا رخ کر رہے ہیں جو کہ ایک ب...
07/09/2026

O-YO landed in Multan 🫶🏻
کل او-یو کی اوپننگ پہ کون کون موجود تھا؟
پاکستان کے بڑے برینڈس ملتان کا رخ کر رہے ہیں جو کہ ایک بہت اچھی بات ہے، frozen yogurt کی ویسے بھی ملتان میں کمی تھی۔

07/09/2026

O-yo is finally in Multan & we can enjoy guilt free frozen yogurt now 🤤😉
O-Yo Pakistan 🫶🏻

پیسنجر پرنسس ہونے کا اپنا ہی مزا ہے لیکن اگر سکوٹی چلانی ہو تو پھر میں رائڈر بن جاتی ہوں 😅میرے پاس Revoo A12 ہے، جو کہ ب...
04/09/2026

پیسنجر پرنسس ہونے کا اپنا ہی مزا ہے لیکن اگر سکوٹی چلانی ہو تو پھر میں رائڈر بن جاتی ہوں 😅
میرے پاس Revoo A12 ہے، جو کہ بہت بہترین ہے۔ ہم لڑکیوں کے لیے بہت اچھی چیز ہے یہ 🤗

دو نئے Frozen Yogurt برینڈ ایک ہی دن ملتان میں اوپننگ کرنے جا رہے ہیں اور مجھے دونوں کی طرف سے ہی انوائٹ کیا گیا ہے۔آپ ل...
04/09/2026

دو نئے Frozen Yogurt برینڈ ایک ہی دن ملتان میں اوپننگ کرنے جا رہے ہیں اور مجھے دونوں کی طرف سے ہی انوائٹ کیا گیا ہے۔
آپ لوگ کدھر جائیں گے؟
دیکھتے ہیں کسے زیادہ ووٹ ملتے ہیں 🙌🏼😍

ملتان میں یہ کون سی جگہ ہے؟Any guesses?تاریکی میں ڈوبی ہوئی جگہ اب بہت روشن ہو چکی ہے، (hint)
03/09/2026

ملتان میں یہ کون سی جگہ ہے؟
Any guesses?
تاریکی میں ڈوبی ہوئی جگہ اب بہت روشن ہو چکی ہے، (hint)

The hype got me... and now I know why! Every pack delivers the same bold, Chatt Pata flavour. Har Size MeinMagic. 🤤😍Knor...
03/09/2026

The hype got me... and now I know why! Every pack delivers the same bold, Chatt Pata flavour. Har Size Mein
Magic. 🤤😍
Knorr Noodles

Address

Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Mohni Umair posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category