The Center For Treatment With Diet

The Center For Treatment With Diet Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Center For Treatment With Diet, Multan.

01/11/2025
11/10/2024

Copied with thanks
آپ کی باتیں 💯 درست ہیں
طب کے عروج کو زوال کی طرف لے جانے میں دوا ساز مافیا اور ان کے زر خرید لوگ طبیب کو سمیٹتے چلے جا رہے ہیں اور پیچھے ان کے مقتدی واہ واہ کئے جا رہے ہیں

جب ان کے گلے پر چھری آئے گی پھر پتہ چلے گا

لیکن اس وقت بہت دیر ہوچکی ہوگی

ڈگری سے ڈپلومہ کا سفر کیسے طے ہوا؟ اس کا مین کردار م کون؟
کس نے ان کا رستہ روکا؟

کون ان کا ہمنشیں بنا؟

یہ قافلہ کس نے لوٹا؟

قاتل کون؟

کس کے ہاتھ میں خنجر تھا؟

خنجر چلا کون رہا تھا؟

پاکستان یا دنیا کے کس ملک میں ڈپلومہ حصول کے لئے چار سال کا کالج یا یونیورسٹی میں لگوائے جاتے ہیں؟

ڈپلومہ تو 1 ماہ سے لے کر 6 ماہ زیادہ سے زیادہ 1 سال کا ہوتا ہے

لیکن طب کا ڈپلومہ 4 سال کا کیوں؟

چند ماہ بعد نیشنل کونسل کا الیکشن ہے

پھر حکیم کے لئے ہمدردی کے راگ الاپے جائیں گے

سابقہ صدور کو برا اور سخت سست کہہ کر آڑے ہاتھوں لیا جائے گا

اور اصل ہمدرد کی راہ دکھلائی جائے گی

ایک طرف قرشی اجمل اشرف وغیرہ
اور دوسری طرف ہمدرد کمپنی اور ان کے رفقاء حکیم کو سبز جھنڈی ہاتھ میں لئے ہوئے مستقبل کے سپنے دکھا رہے ہیں

حکیم کا مستقبل تاریک جبکہ طبیب نظریہ مفرد اعضاء کا مستقبل روشن ہے

کیونکہ یہ دیا جلا کر بیٹھے اپنے شاگردان کو وہ روشنی دے رہے جو حقیقی طب اسلامی کی روح ، جسم انسانی کی مستقل صحت اور معاشرے میں حفظان صحت کا تسلسل برقرار رکھنے میں اپنا واضح کردار ادا کر رہے ہیں اور کرتے بھی رہیں گے
ان شاءاللہ

قافلہ لوٹنے والے بنے ہیں رہبر
مجھے بتاؤ رہزن کہاں ہیں ؟

منجانب:
آصف ریاض

11/10/2024

Copied & agreed

طفل تسلیوں سے مرعوب یا سازشی گروہ کے آلہ کار بھی کسی خوش فہمی میں نہ رہیں یہ کانٹے دار جھاڑیاں طب کی پیٹھ پر انہوں نے اگائی ہیں ایک دوا ساز مافیا کے ڈان نے حکماء کی ڈگری کو اپنے مفادات کی خاطر فرنگی کیمکلز کے استمال کی اجازت کیلئے ڈگری کو ڈپلومہ بنوایا اور پھنے خاں بنا رہا سادہ لوح حکماء اسکو محسن طب سمجھتے رہے اب بھی کم علمی کی بدولت سمجھتے ہیں پھر دوسرا آیا اس نے اپنے فائدے کیلئے طب کی ریڑھ ہڈی میں چھرا کھونپا اور بڑا محقق اور دانشور بنتا رہا جبکہ طب کی بیخ کنی کرنے میں کوئی کسر باقی نہی چھوڑی
حکماء کو اسپتالوں سے ذلیل کرکے نکالا ہم انہی طب دشمنوں کے قصیدے گاتے رہے طب دشمن اپنے مذموم عزائم کی تکمیل کیلئے ایک دقیقہ بھی فروگزاشت نہی ہونے دیتے بند کمروں میں فیصلے ہوتے ہیں طب کو گالی بنا دیا ہے جیسے حکیم مجرم ہیں
ویسے بھی صحت ضروری نہی اگر ضروری ہوتی تو حکیم کو طبیب نہ بنایا جاتا
کرپشن ضروری ہے
چند سال پہلے میں نے پشین گوئی کی تھی دس سالوں میں طب پاکستان سے جھاڑو مار کر صاف کردی جائے گی میں حیران ہوں ابھی تو صرف ساڑھے چار تا پانچ سال ہی گزرے ہیں اتنی عجلت میں سب کام ہورہے ہیں
اسی موجودہ پانچ سالہ دور چوری چکاری میں یہ طب کو کہیں دفن کرکے ہی جائیں گے
کوئی ادارہ یا محکمہ عوامی خدمت و سہولت کیلئے بنانا ہو تو 76 سال لگتے ہیں پھر بھی نہی بن پاتا ختم کرنا ہو تو دن کی پو پھوٹنے سے قبل ہی ختم ہوجاتے ہیں کیوں ؟
بنانے اور تباہ کرنے والوں کی شناخت کریں مگر کیا فائدہ آپکی قسمت کا فیصلہ قصاب کے ہاتھ ہے
قصاب کی روزی روٹی جانور کے زبح ہونے سے چلتی ہے
جانور جتنا مرضی شور مچائے اودھم مچائے چاہے کچھ بھی کرلے قصاب سے اپنی جان بچانے میں کبھی کامیاب نہی ہوتا
کیونکہ قصاب کی روزی روٹی کا سوال ہے
جب قصاب جانور کو خرید کر اپنے ڈیرے پر لاتا ہے اسکو چارہ ڈالتا ہے پانی پلاتا ہے سردی گرمی سے بچاتا ہے جانور سمجھتا ہے یہ میرا خیرخواہ اور محسن ہے
مگر جونہی اس جانور کی باری آتی ہے قصاب بے دریغ اور بڑی بے رحمی سے جانور کے گلے پر اللہ اکبر بسم اللہ اللہ اکبر پڑھ کر چھری چلا دیتا ہے
ہمارے محسینین بھی ہمارے ساتھ یہی رویہ روا رکھے ہوئے ہیں
انکو جب ہماری بلی کی ضرورت محسوس ہوتی ہے بغیر وضو بغیر تکبیرات پڑھے ہماری بلی دیکر سرخرو ہوجاتے ہیں اور مجھ جیسے ناداں واہ واہ کیا بات ہے طب کے خادم محسن طب فلاں فلاں القابات سے نواز کر اپنے مطب کو مزید سمیٹتا دیکھتے ہیں
وہ دن دور نہی جب ادویات بسوں اور لاری اڈوں پر سپیکر میں آوازیں لگا کر فروخت ہونگی پولیس انکے تعاقب میں چھاپے مارے گی
ہم جیسے کہیں گے شکر ہے میں پہلے ہی بھاگ گیا تھا
اطباء و حکماء منتظر رہیں اب اگلی بلی آپکی ہے
منجانب طیب الحق مرزا ''''''''

22/08/2024

Copied
طب قدیم اور جدید میڈیکل سائنس ( ایلوپیتھی) دو الگ الگ چیزیں ہیں.
بی ای ایم ایس کے سلیبس میں ایلوپیتھی تھیوری شامل کرنا طب اور خود بی ای ایم ایس کے گریجویٹس کے لئے بھی نقصان دہ ہے کیونکہ طب قدیم اور ایلوپیتھی کا طریقہ تشخیص اور اصول علاج مطلقا" مختلف ہے۔ دونوں تھیوریوں کو ایک ہی وقت میں پڑھنے میں ذہن منتشر ہو نے کا اندیشہ ہے۔اس لئے بی سی ایم ایس کے نصاب میں ایلوپیتھی تھیوری کو شامل نہیں کرنا چاہیے۔ زائد معلومات کے لیے کسی کو پڑھنے کا شوق ہے تو وہ بعد میں مطالعہ کرلے۔ دوران تعلیم بطور سلیبس پڑھنے سے ذہن منقسم ہوگا اور طب میں مطلوبہ دسترس حاصل نہیں ہوگی اور ایسا ہو بھی رہا ہے
جدید سائنسی تحقیقات میں سے صرف وہ چیزیں طبی سلیبس میں شامل ہونی چاہیئں جن کی طب کے مزاج و اخلاط کے اصولوں سے مطابقت ہے باقی چیزوں کو شامل کرنا غیر مفید عمل ہے
اطباء کو مزاج و اخلاط کے بنیادی طبی اصولوں پر واپس لانے اور طبی نظام تعلیم کی مثبت انداز میں اصلاح کرتے سے ہمارے بیشتر مسائل حل ہوسکتے ہیں

18 دسمبر 1987-----  بمقام دنیاپورحکیم محمد شریف دنیاپوری کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
10/01/2024

18 دسمبر 1987----- بمقام دنیاپور
حکیم محمد شریف دنیاپوری کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

07/01/2024
27/12/2023

Copied...
(To keep yourself healthy... A simple advice, but in case of any illness, practitioner`s guidance is required. Khalid)

* || Death means no logic ||

On October 29, 2021, famous cardiologist Dr. Puneeth Rajkumar passed away at the age of 46. Dr. Devi Shetty gave a clear statement. Liked it a lot -

Dr. Devi Shetty writes: Lost 8/9 of my dearest acquaintances and some celebrities forever in last few years. They were in their forties and died because of the extra effort to be 'physically fit'.

Unfortunately - they just looked fit, had six packs or something. Puneeth also joined that list.
In anything in life, the most important thing is moderation.

"Neither the 'zero figure' nor the exaggeration of a hundred is correct.

A moderate amount of exercise is needed every day - about 20 minutes. Eat everything, no detoxification, no keto moto diet, eat everything your ancestors ate, all local and seasonal foods available in your town - but in small amounts. No need for exotic kiwi fruit, kale or olive oil. 7 hours of intensive sleep is required, the needs of the body must be met, but it should not be through steroids or performance enhancing drugs.

Eat everything you ate growing up, but in small amounts; Do twenty/thirty minutes of light exercise and a little walk regularly and stop taking supplements.

Do you understand my message? Nothing, just mediocrity.

Add a few moments of silent meditation a day to your routine, this is best done through prayer.

One very important thing is to listen, understand and pay attention to body language. You have to understand your body, your responsibility.

After 40 some physiological changes start, after 50 more, after 60 the body starts to relax, after 70 it starts to close, after 80 every year is a bonus. So 60 is the new 40 or age is just a number - stop saying that. These are not correct. After 40 or 50, be grateful if your health is intact, but slow down a bit to keep your heart rate up.

Please try to understand - there are logical reasons for timing retirement. Your body and mind can no longer handle the pressure that you once could. You look great on the outside, thanks to your 'genes', but on the inside the organs are decaying.

Be happy and beautiful, not outwardly, but inwardly as well.

|| Footnote 1||
In summary there are 6 instructions:
▪️20 minutes of light exercise
▪️Walking regularly
▪️Seven hours of deep sleep
▪️Some time alone meditation
▪️Eating all foods - in small amounts
▪️Listening to the body and taking action accordingly.

|| Footnote 2 ||
No theory is universal, those who disagree, that's their right - I respect their opinion.

🙏Be happy internally and not externally.!!👏

یاد رفتگاں..یوم حکیم انقلاب 15 نومبر 1986..ٹاؤن ہال، گھنٹہ گھر ملتان...حکیم محمد شریف دنیاپوری خطاب فرما رہے ہیں. جبکہ س...
18/12/2023

یاد رفتگاں..
یوم حکیم انقلاب 15 نومبر 1986..
ٹاؤن ہال، گھنٹہ گھر ملتان...
حکیم محمد شریف دنیاپوری خطاب فرما رہے ہیں. جبکہ سٹیج پر وفاقی وزیر ریلوے جناب یوسف رضا گیلانی، جناب بشیر احمد اعوان صاحب مئیر ملتان، جناب حکیم فرید احمد افضلیت بانی اسلامیہ طبیہ کالج ملتان اور جناب حکیم مسلم ناصر شکیل صاحبزادہ حکیم انقلاب صابر ملتانی موجود ہیں

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Center For Treatment With Diet posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share