25/09/2024
الحمد پروٹین ملز . کبیروالہ
ایک عدد اسامی برائے پروڈکشن کلرک خالی ھے
اہل حضر ا ت کیلئے تجربه کم از کم پانچ سال ھو تعلیم کم از کم FA اور تھوڑا بہت کمپیوٹر جانتا ہو ـ تنخواه قابلیت کے مطابق ادا کی جائیے گی رابطہ نمبر 03004288789