Hafiz Multani Sohan Halwa 007

Hafiz Multani Sohan Halwa 007 ملتان میں سب سے پہلے سوہن حلوہ بنانے والے

الحمدللّٰہ مثبت ریویوز آپ کی حوصلہ افزائی اور اعتماد کا شکریہ
03/01/2026

الحمدللّٰہ مثبت ریویوز
آپ کی حوصلہ افزائی اور اعتماد کا شکریہ

آپ کا اعتماد ہماری کامیابی الحمدللّٰہ
31/12/2025

آپ کا اعتماد ہماری کامیابی الحمدللّٰہ

10/12/2025

اگر کمزوری کی وجہ سے کمر اور جوڑوں میں درد رہتا ہے تو پنجیری کا استعمال اپنی ڈیلی روٹین میں شامل کریں۔ پنجیری میں شامل دیسی گھی نٹس اور سیڈز کے ساتھ ساتھ گوند اور پھول مکھانے میں شامل ہوتے ہیں جو آپ کی ہڈیوں اور جوڑوں کو مضبوط بناتے ہیں اس لیے سردیاں ہوں چاہے گرمیاں اپنی ڈیلی روٹین میں دو سے تین چمچ پنجیری کا استعمال ضرور کیجئے حافظ ملتانی سون حلوہ 007 والوں کی پنجیری ود شکر نہ صرف غذائیت سے بھرپور ہے بلکہ ذائقے میں بھی عمدہ ہے ان لائن ارڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ کیجئے
0341-2361845

07/12/2025
Satisfied customers alhamdulillah
05/12/2025

Satisfied customers alhamdulillah

گائے کا خالص دیسی گھی دستیاب ہے
03/12/2025

گائے کا خالص دیسی گھی دستیاب ہے

خالص کھویا برفی 100٪ اوریجنل۔آن لائن ڈیلوری آل پاکستان۔
02/12/2025

خالص کھویا برفی 100٪ اوریجنل۔

آن لائن ڈیلوری آل پاکستان۔

30/11/2025

سپیشل پنجیری

فریش دیسی پنجیری اس پنجیری کے بارے ہمارا دعویٰ نہیں بلکہ حقیقت ہے یہ سردیوں میں سب سے زیادہ پسند کی  جاتی ہے اور سب زیاد...
30/11/2025

فریش دیسی پنجیری اس پنجیری کے بارے ہمارا دعویٰ نہیں بلکہ حقیقت ہے یہ سردیوں
میں سب سے زیادہ پسند کی جاتی ہے اور سب زیادہ سیل بھی ہوتی ہے الحمدللہ
ہم اسکو ملک بھر میں اس آن لائین بھی سیل کرتے ہیں بہترین پکینگ اعلی معیار کی ضامن ابھی کال کریں ابھی حاصل کریں گھر بیٹھے
قیمت 2500

30/11/2025

ملتانی سوہن حلوہ سردی کی سب سے
بہترین سوغات اب گھر بیٹھے حاصل کریں

وٹس ایپ 03412361845

25/11/2025

ملتان کا سوہن حلوہ – روایتی ذائقہ، خالص مٹھاس!

ملتان کا مشہور سوہن حلوہ، جو روایات اور منفرد ذائقے کا شاہکار ہے، اب آپ کے لیے دستیاب ہے۔ دیسی گھی اور خالص دودھ سے تیار کردہ یہ حلوہ اپنی اعلیٰ معیار اور بہترین ذائقے کی وجہ سے خاص مقام رکھتا ہے۔

خصوصیات:
خالص دیسی گھی سے تیار شدہ۔
قدرتی اجزاء اور منفرد ذائقہ۔
ہر عمر کے لوگوں کے لیے بہترین۔
ابھی آرڈر کریں اور فری ڈیلیوری کے ساتھ گھر بیٹھے ملتان کا سوہن حلوہ کا مزہ لیں!
کیش آن ڈیلیوری کی سہولت پورے پاکستان میں دستیاب ہے۔

ملتان کا سوہن حلوہ – محبت بھرا روایتی ذائقہ!

Address

Hassan Abad
Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Multani Sohan Halwa 007 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share