Al Buraq Cattle farm Multan

Al Buraq Cattle farm Multan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Buraq Cattle farm Multan, Dairy Farm, Multan.

AB cattle farm
Adress➡️ Nawab Pur village Near To Head Muhammad wala Road District Multan Rana Waqar # 03008107475

12/03/2026

Alhumdulilah sold out.
Al Buraq cattle farm Multan

05/03/2026
18/01/2026

ماشاءاللہ شکر الحمدللہ البراق کیٹل فارم پر ننھے بچوں کی آمد

02/01/2026

البراق کیٹل فارم ملتان

31/12/2025

*شدید سردی میں مویشیوں کی حفاظت اور نگہداشت*

*رہنما اصول*
سردی کا شدید موسم جانوروں کی پیداواری صلاحیت اور صحت پر اثر انداز ہوتا ہے۔ درج ذیل احتیاطی تدابیر اپنا کر آپ اپنے مال مویشی کو محفوظ رکھ سکتے ہیں:
1۔ متوازن اور بھرپور خوراک
* توانائی کا حصول: بھوکے جانور کو سردی زیادہ لگتی ہے۔ سردی کے دنوں میں توانائی برقرار رکھنے کے لیے خوراک کی مقدار بڑھا دیں۔
* گڑ اور شیرہ کا استعمال: روزانہ شام کے وقت فی جانور 100 گرام گڑ دیں یا ونڈے میں شیرہ مکس کریں۔ یہ جسمانی درجہ حرارت برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے۔
* کھل اور ونڈے میں توازن: سردی کے چارہ جات (لوسن، برسیم) میں پروٹین زیادہ ہوتی ہے، اس لیے کھل کی مقدار تھوڑی کم کر کے ونڈا یا اناج (دانہ) بڑھا دیں تاکہ انرجی لیول برقرار رہے۔
2۔ تازہ پانی کی فراہمی
* ہمیشہ تازہ پانی پلائیں۔ زیادہ ٹھنڈا پانی جانور کے جسمانی درجہ حرارت کو گرا دیتا ہے، جس سے وہ بیمار ہو سکتا ہے اور دودھ کی پیداوار میں کمی آتی ہے۔
3۔ رہائش اور صفائی ستھرائی
* خشک فرش: گیلے فرش پر جانور کو دن میں بھی سردی لگتی ہے۔ گندگی اور نمی سے ساڑو (Mastitis) جیسی خطرناک بیماریاں پھیل سکتی ہیں۔
* ہوا کا رخ اور وینٹیلیشن: باڑے کی چادریں یا ترپالیں زمین تک لگائیں تاکہ ٹھنڈی ہوا براہِ راست نہ لگے۔ تاہم، چھت کے قریب روشن دان کھلے رکھیں تاکہ زہریلی گیسیں خارج ہوتی رہیں اور تازہ ہوا کا گزر ممکن ہو۔
4۔ چھوٹے بچوں اور نو مولود کی حفاظت
* بستر (Bedding): چھوٹے بچے زیادہ وقت بیٹھ کر گزارتے ہیں۔ ٹھنڈے فرش سے بچانے کے لیے ان کے نیچے 6 انچ موٹی تہہ (پرالی، گنے کا پھوک یا مکئی کے ٹانڈے) بچھائیں۔
* نمونیا سے بچاؤ: ٹھنڈے فرش پر پیٹ لگنے سے بچے جلد نمونیا کا شکار ہو جاتے ہیں۔
5۔ تازہ سوئے ہوئے جانور
* پیدائش کے چند دن بعد تک بڑے جانور کے نیچے بھی پرالی یا بستر ضرور بچھائیں تاکہ بچہ دانی کی سوزش اور دیگر پیچیدگیوں سے بچا جا سکے۔
> "رجے نوں ستے ای خیراں نیں، اوہنوں ستے ای خیراں نیں جدا سائیں مگر ہووے"
اللہ تعالیٰ آپ کے جان و مال میں برکت عطاء فرمائے۔
آمین۔

Al Buraq Cattle Farm Multan

Address

Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Buraq Cattle farm Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category