KizLaan Spices

KizLaan Spices Dehydrated fruits, vegetables and herbs Homemade • Fresh • Pure
No chemicals | No mixing | Full taste guarantee
Shop Now

19/08/2026

کندری دیگی مرچ کا نیا سٹاک آ چکا ہے ثابت اور پسی بھی دستیاب ہے
دیگی اور کشمیری مرچ بھی دستیاب ہیں
100g=200
1kg in 2000 with DC free

سیانی قوم
18/08/2026

سیانی قوم

🌿🌶️ ہری مرچ کا اصل ذائقہ، اب آسان پاؤڈر کی شکل میں!تازہ ہری مرچ کی خوشبو، ذائقہ اور چٹپٹاپن—اب جب چاہیں آسانی سے اپنے کھ...
18/08/2026

🌿🌶️ ہری مرچ کا اصل ذائقہ، اب آسان پاؤڈر کی شکل میں!

تازہ ہری مرچ کی خوشبو، ذائقہ اور چٹپٹاپن—اب جب چاہیں آسانی سے اپنے کھانوں میں شامل کریں۔ 💚

🍃 3 بہترین خصوصیات:
✨ کھانوں میں خوبصورت خوشبو اور ذائقہ
🌶️ چٹپٹے ذائقے کے لیے بہترین
🥣 چٹنی، سالن، رائتہ، چاٹ اور snacks میں آسان استعمال

KizLaan Spices
ہری مرچ پاؤڈر — خالص، معیاری اور احتیاط سے تیار کردہ۔ ❤️

📲 آرڈر کے لیے واٹس ایپ:
0326-7185015

ایک بار آزمائیں، ذائقے کا فرق خود محسوس کریں! 🌿
50g=150 Rs
1kg 3000 Rs with DC free

ہم 31 اگست تک آپ کی ایکٹیو ٹی چیک کریں گے جو میری تمام پوسٹس پر سب سے زیادہ ایکٹو ہو گا وہ اپنی مرضی کی پراڈکٹ لے سکتا ہ...
17/08/2026

ہم 31 اگست تک آپ کی ایکٹیو ٹی چیک کریں گے جو میری تمام پوسٹس پر سب سے زیادہ ایکٹو ہو گا وہ اپنی مرضی کی پراڈکٹ لے سکتا ہے
اگر کوئی اوءٹ آف سٹی ہو گا تو ڈیلیوری چارجز خود پے کرے گا

پڑھیے گا ضرور آپ اندازہ نہیں لگا سکتے کہ آلو پاؤڈر کتنے مزے کی چیز ہے مجھے بھی اس بات کا اندازہ استعمال کرنے کے بعد ہی ہ...
17/08/2026

پڑھیے گا ضرور
آپ اندازہ نہیں لگا سکتے کہ آلو پاؤڈر کتنے مزے کی چیز ہے
مجھے بھی اس بات کا اندازہ استعمال کرنے کے بعد ہی ہوا
کل میں نے سموسوں کے ساتھ املی کی چٹنی بنائی اسکو گاڑھا کرنے کے لیے آلو پاؤڈر ڈال کر تھوڑی دیر ہلکی آنچ پر پکایا ۔یقین کریں یہ لکھتے ہوئے بھی میرے منہ میں وہی ٹیسٹ ہے جو کل تھا
یہ میں اپنا ذاتی تجربہ بتا رہی ہوں آپکو
میں کوئی ٹرین میں پھکی بیچنے والی نہیں ہوں جس نے اپنی پھکی کی تعریف کر کے بیچ دینی ہے اور پھر نظر ہی نہیں آنا
مجھے تو معیار بنانا ہے، بھروسہ کمانا ہے آپکا
چلیں جی باتیں تو بہت ہو گئیں اب آپکو کچھ مزید فائدے بھی بتاتی چلوں
🍟 فرائز، چپس اور اسنیکس میں استعمال کریں
🍲 سوپ، گریوی اور سالن کو گاڑھا کرنے کے لیے بہترین
🥣 کباب، سموسے اور دیگر snacks کی تیاری میں بھی آسانی سے شامل کریں۔
سب سے بڑا فایدہ یہ کہ گلنے اور سڑنے کا ڈر بھی ختم
کم وقت میں زیادہ سہولت—آلو پاؤڈر ہر کچن کے لیے ایک کارآمد چیز! ❤️

📲 آرڈر کے لیے واٹس ایپ:
0326-7185015
100g=240 Rs
2200 for 1kg with DC free

🍌✨ کیلے کا قدرتی ذائقہ، اب پاؤڈر کی آسان شکل میں!کیا آپ نے کبھی Banana Powder استعمال کیا ہے؟ 😍KizLaan Spices کا کیلا پا...
16/08/2026

🍌✨ کیلے کا قدرتی ذائقہ، اب پاؤڈر کی آسان شکل میں!

کیا آپ نے کبھی Banana Powder استعمال کیا ہے؟ 😍

KizLaan Spices کا کیلا پاؤڈر مختلف کھانوں اور مشروبات میں آسانی سے شامل کیا جا سکتا ہے۔ 🥛🥣

⚡ قدرتی توانائی کا اچھا ذریعہ
🌿 ہاضمے کے لیے مفید
💛 غذائیت سے بھرپور

شیک، اسموتھی، دلیہ، بچوں کی خوراک اور بیکنگ میں آزمائیں اور کیلے کے ذائقے کو ایک نئے انداز میں اپنی خوراک کا حصہ بنائیں۔ 🍌💚

📲 آرڈر کے لیے واٹس ایپ:
0326-7185015
100g=300
1kg in just 2800
ایک کلو کے آرڈر پر ایڈوانس پیمنٹ پر ڈیلیوری فری

🌴✨ کھجور کا قدرتی ذائقہ، اب آسان پاؤڈر کی شکل میں!کیا آپ کھجور کو اپنی روزمرہ خوراک میں شامل کرنے کا آسان طریقہ چاہتے ہی...
15/08/2026

🌴✨ کھجور کا قدرتی ذائقہ، اب آسان پاؤڈر کی شکل میں!

کیا آپ کھجور کو اپنی روزمرہ خوراک میں شامل کرنے کا آسان طریقہ چاہتے ہیں؟ 💚
KizLaan Spices
کھجور پاؤڈر قدرتی مٹھاس اور توانائی کا بہترین اضافہ ہے۔

🥛 دودھ اور شیک میں شامل کریں
🥣 دلیہ اور اوٹس کو مزید مزیدار بنائیں
🍰 بیکنگ اور میٹھوں میں قدرتی مٹھاس کے لیے استعمال کریں

🌿 قدرتی توانائی • غذائیت سے بھرپور • ہاضمے کے لیے مفید

آج ہی آزمائیں اور کھجور کے ذائقے کو نئے انداز میں اپنے کچن کا حصہ بنائیں۔ ❤️

📲 آرڈر کے لیے واٹس ایپ:
0326-7185015
100g=240
1kg=2200

🇵🇰💚 جشنِ آزادی مبارک! 💚🇵🇰آزادی صرف ایک دن منانے کا نام نہیں، بلکہ اپنے وطن سے محبت، ایمانداری اور اپنی ذمہ داری نبھانے ک...
14/08/2026

🇵🇰💚 جشنِ آزادی مبارک! 💚🇵🇰

آزادی صرف ایک دن منانے کا نام نہیں، بلکہ اپنے وطن سے محبت، ایمانداری اور اپنی ذمہ داری نبھانے کا عہد بھی ہے۔ ❤️

KizLaan Spices کی پوری ٹیم کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو 14 اگست کی دلی مبارکباد! 🇵🇰✨

اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔ 🤲💚

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

ایک منفرد آفر اگست کا مہینہ میرے لیے بہت خاص ہے کیونکہ اس مہینے نے دی ہے مجھے دوہری خوشی اللہ کے فضل و کرم سے 12اگست میر...
13/08/2026

ایک منفرد آفر
اگست کا مہینہ میرے لیے بہت خاص ہے کیونکہ اس مہینے نے دی ہے مجھے دوہری خوشی اللہ کے فضل و کرم سے 12اگست میرے بیٹے کا برتھ ڈے ہے اور 14اگست میری بیٹی کا
اسی خوشی میں میں نے آفر کی چواءس آپ پر چھوڑ دی۔ہر کسٹمر اپنی مرضی کی آفر لے سکتا ہے
🎉 اس بار آفر آپ کی مرضی کی! 🎉

KizLaan Spices
پر خریداری کریں اور اپنی پسند کی آفر خود منتخب کریں! 😍

🎁 فری پروڈکٹ
🚚 فری ڈیلیوری
💰 خصوصی ڈسکاؤنٹ
🎀 یا ٹرائل پیک/گفٹ

آپ کو ان میں سے کون سی آفر سب سے زیادہ پسند ہے؟ 👇
کمنٹ میں اپنی پسند بتائیں، اور آرڈر کرتے وقت اپنی منتخب کردہ آفر حاصل کریں۔ ❤️

📲 آرڈر کے لیے:
0326-7185015

KizLaan Spices — آپ کی پسند، ہماری آفر! 🌿

🇵🇰💚 14 اگست اسپیشل آفر! 💚🇵🇰🎉 14 اگست تک تمام مصنوعات پر ڈیلیوری بالکل فری! 🚚اب گھر بیٹھے منگوائیں KizLaan Spices کے خالص...
12/08/2026

🇵🇰💚 14 اگست اسپیشل آفر! 💚🇵🇰

🎉 14 اگست تک تمام مصنوعات پر ڈیلیوری بالکل فری! 🚚

اب گھر بیٹھے منگوائیں KizLaan Spices کے خالص، تازہ اور معیاری مصالحہ جات، اور پائیں بغیر کسی ڈیلیوری چارج کے اپنے پسندیدہ مصالحے۔ 🌿

⏳ آفر صرف 14 اگست تک!
📲 آرڈر کے لیے واٹس ایپ کریں: 0326-7185015

آزادی کا جشن، خالص ذائقے کے ساتھ! 🇵🇰

Address

Hassan Abad Gate # 1 Khanewal Road Multan
Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KizLaan Spices posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share