KizLaan foods

Directions Website

KizLaan foods Dehydrated fruits, vegetables and herbs Homemade • Fresh • Pure
No chemicals | No mixing | Full taste guarantee
Shop Now

گھنٹوں کا کام اب منٹوں میں اچھا اب میں خود آن لائن بزنس کرتی ہوں تو بہت سی چیزیں نظر میں رہتی ہیں میں نے بہت سے سیلرز کو...
24/10/2026

گھنٹوں کا کام اب منٹوں میں
اچھا اب میں خود آن لائن بزنس کرتی ہوں تو بہت سی چیزیں نظر میں رہتی ہیں
میں نے بہت سے سیلرز کو اس بات پہ پریشان دیکھا ہے کہ ہم لوگوں کو بل بنانے میں بہت ٹائم لگ جاتا ہے بعض اوقات پرائس غلط بتا دی جاتی ہے کم بتا دی جاتی ہے پھر اپنی طرف سے اس کی بھرپائی کرنی پڑتی ہے
میں یہ سب چیزیں مینج کرنے کے لیے ایک ایپ استعمال کر رہی ہوں تو میں نے سوچا کہ اپ لوگوں کو بھی اس چیز کا بتا دوں اگر کسی نے بنوانی ہو تو ہم لوگ انتہائی مناسب پرائس میں بنا کر دیں گے
میں اپ کو اس ایپ کے بیسک فیچرز بتا دیتی ہوں

انوینٹری مینجمنٹ ایپ کے اہم کام

1۔ کسٹمر ڈیٹا مینجمنٹ

\- کسٹمر کا نام، فون نمبر اور پتہ محفوظ، ایڈٹ، ڈیلیٹ اور سرچ کرنا۔

2۔ پروڈکٹ ڈیٹا مینجمنٹ

\- پروڈکٹس شامل کرنا، ان کی لاگت اور فروخت کی قیمت محفوظ کرنا، ایڈٹ، ڈیلیٹ اور سرچ کرنا۔

3۔ بل جنریشن

\- بل بنانا، مقدار اور قیمت کا حساب، ڈسکاؤنٹ شامل کرنا اور بل کو تصویر کی صورت میں محفوظ کرنا۔

4۔ کریڈٹ مینجمنٹ

\- ادھار، وصول شدہ رقم، جزوی ادائیگی اور بقایا رقم کا ریکارڈ رکھنا۔

5۔ سیلز رپورٹ اور پرافٹ مینجمنٹ

* روزانہ اور ماہانہ سیلز اور پرافٹ کی رپورٹ۔

* ہر بل کی لاگت اور پرافٹ کا خودکار حساب۔

* پروڈکٹ کی لاگت، کل سیلز اور مجموعی پرافٹ معلوم کرنا۔
7000 for 1 app
پہلے پانچ کسٹمرز کے لیے2000 کا ڈسکاؤنٹ
سوچیں نہیں پانچ ہزار لگائیں اور وقت بچائیں

24/10/2026

کس کس کے پاس ہے ایسا سستا, نایاب مزدور؟؟؟؟
Rose petals powder
100g=450

24/10/2026

Rose Patel powder
100g=450

1\. خشک شملہ مرچ کے ٹکڑےپیزا، پاستا، نوڈلز، فرائیڈ رائس، آملیٹ اور سبزیوں میں شامل کیے جا سکتے ہیں2\. شملہ مرچ پاؤڈرسوپ،...
23/10/2026

1\. خشک شملہ مرچ کے ٹکڑے

پیزا، پاستا، نوڈلز، فرائیڈ رائس، آملیٹ اور سبزیوں میں شامل کیے جا سکتے ہیں

2\. شملہ مرچ پاؤڈر

سوپ، ساس، گریوی، مصالحہ مکس، چکن میرینیڈ اور نمکین اسنیکس میں ذائقہ اور رنگ دینے کے لیے استعمال کریں

3\. سبزیوں کا سیزننگ مکس

خشک شملہ مرچ کو لہسن پاؤڈر، پیاز پاؤڈر، کالی مرچ اور دوسرے خشک مصالحوں کے ساتھ ملا کر سیزننگ تیار کی جا سکتی ہے۔

4\. انسٹنٹ سوپ مکس

خشک شملہ مرچ کے ٹکڑے گاجر، مکئی، پیاز اور دوسرے خشک اجزا کے ساتھ سوپ مکس میں شامل کیے جا سکتے ہیں۔

5\. فرائز اور اسنیکس

آلو کے فرائز، پاپ کارن اور نمکین اسنیکس پر شملہ مرچ پاؤڈر اور دوسرے مصالحوں کا مکس چھڑک سکتے ہیں۔


Dry capsicum
100g=340
3000 for 1kg

خوشخبری، خوشخبری، خوشخبری خشک سیب اب پہلے سے بھی کم قیمت پر دستیاب ہیں 🍎 خشک سیب کے مزیدار استعمالات 🍎KizLaan Foods کے خ...
23/10/2026

خوشخبری، خوشخبری، خوشخبری
خشک سیب اب پہلے سے بھی کم قیمت پر دستیاب ہیں
🍎 خشک سیب کے مزیدار استعمالات 🍎

KizLaan Foods
کے خشک سیب صرف اسنیک نہیں، بلکہ کئی مزیدار چیزوں میں استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ 😍

🥣 اوٹس اور نٹس مکس میں
🥛 سیریل، دودھ اور دہی کے ساتھ
🍰 کیک، کوکیز اور مفنز میں
🥤 اسموتھی اور ملک شیک میں
🍵 فروٹ ٹی بنانے کے لیے
🥜 ڈرائی فروٹ اور گرینولا مکس میں
🍎 بچوں کے لنچ باکس اور ہلکی پھلکی اسنیکنگ کے لیے

قدرتی سیب کا ذائقہ، اب مختلف انداز میں! ❤️

💚 100 گرام: 470 روپے
💚 1 کلو: صرف 4000 روپے

📲 آرڈر کے لیے واٹس ایپ کریں:
0326-7185015

22/10/2026

Dehydrated date powder
100g=250

یہ ایک کسٹمر ہیں ڈونگا بونگا سے ایک ہفتہ میں ان کا دوسرا آرڈر ہے اور یہی ہے ہماری کامیابی کی سب سے بڑی پہچان آپ کا یہی پ...
22/10/2026

یہ ایک کسٹمر ہیں ڈونگا بونگا سے
ایک ہفتہ میں ان کا دوسرا آرڈر ہے
اور یہی ہے ہماری کامیابی کی سب سے بڑی پہچان
آپ کا یہی پیار اور بھروسہ ہمیں اپنے کام میں مزید نکھار اور معیار کو بہتر بنانے کا حوصلہ دیتا ہے
شکریہ ہم وطنو!
Dehydrated apple
100g=470

تمام اشیاء کی قیمتوں کے لیے ہمارا کیٹلاگ وزٹ کریں رابطہ نمبر  0326 7185015 Rose petal 100 gram=450
21/10/2026

تمام اشیاء کی قیمتوں کے لیے ہمارا کیٹلاگ وزٹ کریں
رابطہ نمبر
0326 7185015
Rose petal
100 gram=450


Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Zoha Khan, Muhammad Hassan Malik, Jamil Ahmed, Omme Sunai...
21/10/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Zoha Khan, Muhammad Hassan Malik, Jamil Ahmed, Omme Sunaina, Bia's Kitchen, Ali Shair

Address

Hassan Abad Gate # 1 Khanewal Road Multan
Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KizLaan foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share