Faiza's Cuisine

Faiza's Cuisine Faiza’s Kashmiri Cuisine is a homemade and organic food venture dedicated to preserving
and promoting the authentic culinary heritage
of Kashmir.

05/10/2023

مسلم لیگ نون پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی پولیٹیکل پارٹی رجسٹریشن ایکٹ میں درج شرائط پر پورا نہیں اترتیں ، قانون میں عبوری رجسٹریشن کا کوئی تصور نہیں۔ الیکشن کمشن قانون کی بغیر کیسے عبوری رجسٹریشن جاری کر سکتا ہے ؟ ہائی کورٹ کی الیکشن کمشن پر برہمی.
آزادجموں کشمیر ہائی کورٹ کا لارجر بینچ چیف جسٹس جسٹس صداقت حسین راجہ ، جسٹس میاں عارف حسین ، جسٹس سردار اعجاز خان اور جسٹس خالد رشید چوہدری پر مشتمل تھا۔

05/10/2023

چیف جسٹس عدالت العالیہ جسٹس صداقت حسین راجہ نے 50 ہزار کے مچلکے کے عوض شوکت نواز میر کی عبوری ضمانت منظور کر لی پولیس کو گرفتاری سے روک دیا گیا

19/09/2023

امریکی ویزا درخواست گزاروں کے لیے اپائنٹمنٹ کے انتظار میں کمی کے اقدامات

پاکستان سے امریکی ویزوں کی طلب اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
پاکستان میں امریکی مشن ماضی کی نسبت زیادہ سے زیادہ ویزا درخواستوں کو نمٹانے کے لیے کوشاں ہے، امریکی سفارتخانہ
ویزا اپائنٹمنٹ کے انتظار کی مدت میں کمی لانے کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں ویزا کی مانگ میں اضافہ کے پیش نظر درخواست گزاروں کی سہولت کیلئے تین طریقوں سے کام کررہے ہیں، نان امیگرنٹ ویزا کیلئے ہزاروں درخواستوں پر عمل درآمد تیزکر دیا گیا ہے، دوم، سفر کے خواہاں پاکستانیوں کو یہ اضافی رعایت دی گئی ہے کہ وہ اپنی اپائنٹمنٹ منسوخ کرنے کے بعد امریکی قونصل خانہ کراچی یا امریکی سفارتخانے اسلام آباد میں،جو بھی اُن کیلئے مناسب ہو، سے دوبارہ شیڈول کر سکتے ہیں امریکی سفارتخانہ

28/04/2023

‏تحریک انصاف کے4 اراکین قانون ساز اسمبلی غلام محی الدین، عاصم شریف، جاوید بٹ اور ریاض احمد کے خلاف آزادکشمیر ہائی کورٹ میں درخواست دائر۔ اراکین اسمبلی جعلی سٹیٹ سبجیکٹ پر رکن اسمبلی بنے ہیں، درخواست گزار طاہر کھوکھر سابق وزیر
درخواست سماعت کیلئے منظور فریقین کو نوٹس جاری

17/04/2023

مظفرآباد گیارہ بجے ہونے والا اسمبلی اجلاس تا حال شروع نہیں ہوسکا اسمبلی احاطے میں سخت سیکورٹی کے انتظامات ایک ہزار سیکورٹی اہلکار سیکورٹی پر تعینات غیر متعلقہ اشخاص کی اسمبلی احاطہ میں داخلہ پر پابندی

آزاد جموں و کشمیر کونسل کی خالی نشست پر انتخابات مکمل تحریک انصاف آزادکشمیر کے محمد عدنان خالد 27 ووٹ لے کر کامیابجبکہ م...
15/04/2023

آزاد جموں و کشمیر کونسل کی خالی نشست پر انتخابات مکمل تحریک انصاف آزادکشمیر کے محمد عدنان خالد 27 ووٹ لے کر کامیاب
جبکہ متحدہ اپوزیشن کے طارق محمود 23 ووٹ لے سکے کل 52 ممبران نے ووٹ پول کیے!

15/04/2023

سردار سیاب خالد ممبر آزاد جموں کشمیر کونسل کی وفات سے خالی ہونے والی نشت پر انتخاب کے لیے پولنگ شروع ہو گئی متحدہ اپوزیشن کی جانب سے طارق محمود کو کشمیر کونسل کی نشت کے لئے ٹکٹ جاری کیا گیا ہے جبکہ تحریک انصاف کی جانب سے محمد عدنان خالد کشمیر کونسل کی نشت کے امیدوار ہیں آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں پولنگ جاری پولنگ دو بجے تک جاری رہے گی!

14/04/2023

قائد ایوان کے الیکشن سے قبل صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم تنویر الیاس کا اہم پیغام کوئی لوٹا گروپ نہ بنے اگر اہسا ہو تو عوام اور ہم ان کا پیچھا کریں گے اور عدالت لے کر جائیں گے پی ٹی آئی کو توڑنے کی کوشش کی گئی تو سنگین نتائج برآمد ہوں گے !

‏مظفرآباد : سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سٹے آرڈر کے لیے دائر کردہ پٹیشن خارج کر دی  تنویر الیاس ...
13/04/2023

‏مظفرآباد : سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سٹے آرڈر کے لیے دائر کردہ پٹیشن خارج کر دی تنویر الیاس کی جانب سے رٹ پٹیشن میں وزارت اعظم کے سٹیٹس کو بحال رکھنے کی استدعا کی گئی تھی آئندہ اپیل کی سماعت کر کے میرٹ پر فیصلہ کیا جائے گا چیف جسٹس سپریم کورٹ آزادجموں و کشمیر

13/04/2023

مظفرآباد سپریم کورٹ آزاد کشمیر کے باہر پولیس کا پی ٹی آئی کارکنان پر لاٹھی چارج

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923435304801

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faiza's Cuisine posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faiza's Cuisine:

Share