FJ Free Range Farms Muzaffarabad

FJ Free Range Farms Muzaffarabad We deal in all kind of exotic and imported chicken breeds. We breed quality birds! 📞 #0311-9888469

31/03/2025

تمام دوستوں کو عید الفطر مبارک۔ اللہ ہماری عبادات کو قبول فرمائے اور ہمیں اس دن کی خوشیاں اور برکتیں سمیٹنے کی توفیق دے۔ آمین۔

17/02/2025

اسلام علیکم! دوستو مجھے اس براہما میل کے لئے اسی کوالٹی کی فیمیل درکار ہے۔ اگر کسی بھائی کے پاس فار سیل ہے تو رابطہ کریں۔
شکریہ
اور ویڈیو دیکھ کے ماشاءاللہ کہنا نہ بھولیں۔

اسلام علیکم دوستو! مجھے لائٹ سسیکس ہیریٹیج بہترین کوالٹی کے برڈز کا سیٹ چاہئے۔ اگر کسی بھائی کے پاس ہے تو رابطہ کریں۔ شک...
17/02/2025

اسلام علیکم دوستو! مجھے لائٹ سسیکس ہیریٹیج بہترین کوالٹی کے برڈز کا سیٹ چاہئے۔ اگر کسی بھائی کے پاس ہے تو رابطہ کریں۔ شکریہ
03119888469

05/12/2024

چٹی کُکڑی آں شی کراں
وے چٹی کُکڑی آں شی کراں
دل ماہڑا ساڑ دتا ای،
خالی پنجرے آں کی کراں

(سفید مرغی کو شی کروں،دل تو نے جلا دیا، خالی پنجرے کو کیا کروں)

26/10/2024

What a brave and courageous woman. An inspiration for all women of AJK...

22/10/2024
The forgotten treasures of Village Life!
05/10/2024

The forgotten treasures of Village Life!

22/09/2024

معاشرے میں عدم برداشت کے زہر کے پھیلاؤ کی ریاستی پالیسی کا سب سے گھناؤنا کردار یہ نام نہاد علما ہیں۔ قاتلوں کی تعریفیں کرنا، انہیں ہیرو بنانا انہی کا کا وطیرہ رہا ہے۔ انہوں نے خود قتل نہیں کیا مگر یہ اس قتل کے منصوبے، ترویج اور ترغیب کا بنیادی عنصر رہے ہیں۔
‏اس لیے اگر یہ واقعی مخلص ہیں تو توبہ کے اس دروازے اور گنجائش کا دائرہ سب تک وسیع کریں اور اپنے اپنے فالورز کو بتائیں کہ اسلام کے نام پر ہونے والے اس بدترین ظلم کا بنیادی اسلامی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں۔
مولوی طارق مسعود نے معذرت کر لی، بہت اچھی بات ہے۔
غلطی پر ندامت اور معذرت ایک درست عمل ہے۔ سوال اب یہ ہے کہ کیا یہی ندامت اور یہی معذرت ایک عام شخص کی قبول نہیں ہونا چاہیے؟ ایک ایسے معاشرے کے قیام کی کوشش کیوں نہ کی جائے کہ جہاں کم از کم معذرت ضرور قبول کی جا سکے اور لوگوں کو فقط الزام پر سرعام قتل نہ کیا جائے؟ مولوی صاحب کیا آپ اپنے آئندہ کے ہر وعظ میں توبہ اور معذرت کا یہ دائرہ عام افراد تک پھیلانے کی تلقین کریں گے؟

سیل الرٹ! بریڈ: بلیو لیسڈ ریڈ وائنڈاٹ تعداد: ایک جوڑا عمر : ڈیڑھ سالانڈوں اور فرٹیلیٹی کی مکمل گارنٹی۔کارگو پورے پاکستان...
06/09/2024

سیل الرٹ!
بریڈ: بلیو لیسڈ ریڈ وائنڈاٹ
تعداد: ایک جوڑا
عمر : ڈیڑھ سال
انڈوں اور فرٹیلیٹی کی مکمل گارنٹی۔
کارگو پورے پاکستان میں دستیاب ہے۔
برائے رابطہ: 03119888469

Sale Alert! Specially Designed Feed/Grain Containers for sale| Ideal for Home and Farm Puroposes! keeps the grain/feed f...
04/09/2024

Sale Alert!
Specially Designed Feed/Grain Containers for sale| Ideal for Home and Farm Puroposes! keeps the grain/feed fresh for a long time!
Made from High Quality Thick Guage Tin!
Rust and Water Proof!
Capacity 450 kg per container.
Note: Cargo Not available. Only Self Pick up allowed!
Contact for price and other details!

Address

Muzaffarabad
13100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FJ Free Range Farms Muzaffarabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FJ Free Range Farms Muzaffarabad:

Share

Category