Only Poetry

Only Poetry Speaker

10/06/2026
08/06/2026

ظالموں 5 فروری کو کون سے کشمیر سے یکجہتی کرو گے۔ وہ کشمیر جو انڈیا سے نہیں چھڑا سکے۔ یا وہ جو چائنہ کو بیچ دیا یا وہ جس پر آج تم گولیاں چلا رہے ہو۔ مقبوضہ کشمیر کو کیا پیغام دیا جا رہا ہے کہ اس پاکستان کے لیے جانیں دی جا رہی ہیں۔ پاکستان سے رشتہ اسلام کا ہے اور اسلام قطعاً اپنی عوام کو گولیاں مارنے کی اجازت نہیں دیتا ۔ اور نہ ہی آئین پاکستان اس کی اجازت دیتا ہے۔ تو پھر یہ کس قسم کی سیاست ہے ۔ اقوام عالم کو یہ کیا پیغام دیا جا رہا ہے۔ دنیا اور پیسے اور طاقت کے نشے میں یہ کشمیر پہ کیا ظلم کیا جا رہا ہے۔حکومت پاکستان اور سیکورٹی اداروں سے گزارش ہے کہ عوام پر ظلم نہ کریں ۔ مطالبات کو تسلیم کیا جائے ۔

07/06/2026

کشمیری غدار
پٹھان غدار
بلوچ غدار
گلگتی غدار تو وفادار کون؟

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923115738276

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Only Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Only Poetry:

Shortcuts

Share

Category