Hafiz Biryani

Hafiz Biryani ہرقسم کے کھانے اورڈر پرتیار کیےجاتے ہیں ۔ شادی بیاہ اور دیگر تقریبات پرہماری خدمات حاصل کریں ۔ حافظ بریانی ڈمروالا روڈ نزد ذاویہ کالج شہر سلطان.
03012036000
(1)

100% Taste • 100% Quality • 100% Service | Shaher Sultan Muzaffargarh No.1 Restaurant Biryani & Pakistani Food Spot | The Original Taste of Pakistan | Delivery: 📞 0301-2036000 • 0307-2036000 | Hafiz Biryani & Restaurant, Dummar Wala Road, Shaher Sultan

16/05/2026

ویسے تو حافظ بریانی اینڈ ریسٹورنٹ کے سبھی کھانے لاجواب ہیں، لیکن ہمارا چکن اسٹیم چرغا رائس پلیٹر ہر کسی کی پہلی پسند بنتا جا رہا ہے۔
صرف 1755 روپے میں چار بندے آسانی سے اس شاندار ڈش کا لطف اٹھا سکتے ہیں۔
📍 حافظ بریانی اینڈ ریسٹورنٹ، ڈمر والا روڈ، Shahersultan، تحصیل جتوئی، ضلع مظفرگڑھ

16/05/2026

چوک شیخ عمر، نزد ایچ بی ایل بینک، سناواں اور کوٹ ادو کےآس پاس کے علاقوں کے لوگوں کے لیے اب کراچی جیسا لاجواب ذائقہ بالکل اپنے شہر میں۔
حاجی پکوان سنٹر اپنے بہترین کھانوں اور شاندار ذائقے سے سب کے دل جیت رہا ہے۔
📍 حاجی پکوان سنٹر، شیخ عمر چوک، بالمقابل ایچ بی ایل بینک، سناواں ضلع کوٹ ادو پنجاب پاکستان



15/05/2026

ہماری کڑھائی کا ذائقہ ایسا ہے کہ لوگ صرف فیملی نہیں بلکہ پورا محلہ ساتھ لے کر آتے ہیں۔

حافظ بریانی اینڈ ریسٹورنٹ
ڈمر والا روڈ، شہرسلطان، تحصیل جتوئی، ضلع مظفر گڑھ

15/05/2026

اصلی دیسی ذائقہ، خالص مٹن اور روایتی انداز کی لاجواب کھڈا سیجی صرف ع نوازش ریسٹورنٹ کی پہچان ہے۔
پورے علاقے میں نسلی دیسی سٹائل کی مٹن کھڈا سیجی کا اصل مزہ صرف یہاں ملتا ہے۔
📍 لوکیشن: ع نوازش ریسٹورنٹ، دائراہ دین پناہ چوک، مُنڈا روڈ، ضلع کوٹ ادو پنجاب۔ پاکستان



15/05/2026

چار بندوں کے لیے بھرپور اور مزیدار پلیٹر، کھائیں جتنا دل کرے اور قیمت صرف 2500 روپے۔ ذائقہ ایسا کہ ہر نوالہ یاد رہ جائے۔ آج ہی دوستوں اور فیملی کے ساتھ آئیں اور لطف اٹھائیں۔

حافظ بریانی اینڈ ریسٹورنٹ
ڈمر والا روڈ، شہرسلطان، تحصیل جتوئی، ضلع مظفر گڑھ

15/05/2026

اصلی اور پیور کراچی اسٹائل بریانی کا اصل ذائقہ صرف حافظ بریانی اینڈ ریسٹورنٹ پر۔

حافظ بریانی اینڈ ریسٹورنٹ
ڈمر والا روڈ، شہرسلطان، تحصیل جتوئی، ضلع مظفر گڑھ

14/05/2026

پاکستانی دیسی کھانوں کا اصل مزہ لینا ہے تو Hafiz Biryani اینڈ ریسٹورنٹ ضرور آئیں، جہاں ہر ڈش اپنے ذائقے سے دل جیت لیتی ہے۔ 😍🍗🍚
📍 حافظ بریانی اینڈ ریسٹورنٹ، ڈمر والا روڈ۔ شہرسلطان

14/05/2026

گرما گرم چرغہ اور مزے دار چاول، کھانے کا اصل لطف یہی ہے۔ 😋✨
📍 حافظ بریانی اینڈ ریسٹورنٹ، ڈمر والا روڈ، شہرسلطان، تحصیل جتوئی، ضلع مظفرگڑھ

14/05/2026

گرما گرم بیف یخنی نلی پلاؤ اور خوشبودار چکن بریانی کا ہر نوالہ دل خوش کر دیتا ہے۔ 😍✨
📍 حافظ بریانی اینڈ ریسٹورنٹ، ڈمر والا روڈ، شہرسلطان، تحصیل جتوئی، ضلع مظفرگڑھ

Address

Hafiz Biryani Damarwala, Shehar Sultan Road
Muzaffargarh

Telephone

+923012036000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Biryani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafiz Biryani:

Share