Basra cattle Farm

Basra cattle Farm Basra dairy Farm , Narowal

Badshah
11/04/2026

Badshah

Wah
02/04/2026

Wah

الجزائر کے حکام نے تین افراد کو گرفتار کر لیا جو بھیڑوں کا بھیس بدل کر اسپین میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ یہ غیر معمولی کوشش مبینہ طور پر سرحدی سیکیورٹی سے بچنے کے لیے کی گئی تھی۔
حکام نے تصدیق کی کہ ان افراد کو اسپین کی حدود میں داخل ہونے سے پہلے ہی روک لیا گیا، جبکہ اس واقعے کے محرکات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔





28/11/2025

----------1-----

04/09/2025
ظلم
03/08/2025

ظلم

یہ حقیقت ہے کہ ہم جھوٹ بولتے ہیں اور کہتے ہیں: "ہم خیریت سے ہیں"  لیکن ہم سوتے نہیں ہیں۔  کوئی اپنی یادوں کی فلم دوبارہ ...
09/02/2025

یہ حقیقت ہے کہ ہم جھوٹ بولتے ہیں اور کہتے ہیں: "ہم خیریت سے ہیں"
لیکن ہم سوتے نہیں ہیں۔
کوئی اپنی یادوں کی فلم دوبارہ دیکھتا ہے،
تو کوئی اپنے مستقبل کے بارے میں سوچتا ہے!
کچھ لوگ اپنا سر تکیے پر رکھتے ہیں اور خاموشی سے روتے ہیں!
کچھ لوگ کسی کے شوق میں تڑپتے ہیں جسے وقت نے ان سے دور کر دیا ہے،
اور کچھ ایسے ہیں جو کسی کی بےرخی سے تھک کر اس کی کال کا انتظار کرتے ہیں!
دوسری طرف، کوئی کسی شخص پر آنسو بہا رہا ہے جو اب قبر کے نیچے ہے
اور جس کی واپسی اب ناممکن ہے،
ہم میں سے کچھ ایسے ہیں جو بہت سے لوگوں کے درمیان بھی تنہائی محسوس کرتے ہیں!
اور کچھ ایسے ہیں جو صرف مایوسی اور دھوکہ محسوس کرتے ہیں۔
رات، دراصل، ایک کہانی ہے جو صرف وہی سمجھ سکتا ہے جس نے اسے جیا ہو۔
ہم سب ایک ہی رات کے نیچے رہتے ہیں،
لیکن ہر ایک کی اپنی کہانی ہوتی ہے... 🖤

10/09/2024
03/09/2024

چھوٹے کٹروں اور بچھڑوں کے پرورش کے چند اہم اقدامات ۔سب سے پہلے جب چھوٹا کٹڑا بچھڑا پیدا ہو ۔اس کو ادھے گھنٹے کے اندر اندربوہلی پلائیں ۔بوہلی اتنی پلائے کہ جتنی وہ خوش ہو کر پی لے ۔اس کے بعد بچے کے وزن کے حساب سے اسے دودھ پلائیں۔جب بچہ 20 سے 25 دن کا ہو جائے جب اس کے سینگ تھوڑے سے محسوس ہونے لگے ہیں تو سینگوں کو ختم کر دیں اگر اپ افورڈ کر سکتے ہیں تو بچے کو 20 دن کے بعد بیوٹا لیکس انجیکشن دو سے اڑھائی سی سی گوشت میں لگا دیں ۔اس کے بعد اپ نے بچے کو تین ماہ دودھ پلانا ہے ان تین ماہ میں اپ نے بچے کو سبز چارہ یا توڑے نہیں دینی ۔ا بچے کو دودھ کے ساتھ کاف سٹارٹر دیں ۔جب اپ کا کاف 10یا 12 دن کا ہو جائے اس کے منہ چوکر ڈالیں جب وہ چوکر پہ لگ جائے تو اس کو کاسٹ سٹار بنا کر دیں اگر اگر اپ تین ماہ سے پہلے بچے کو توڑی یا سبز چارہ دیں گے تو اس کا پیٹ لٹک جائے گا ۔کاف سٹارٹر دینے کا دوسرا فائدہ کہ اپ کا بچہ مٹی نہیں کھائے گا ۔جب بچہ 35 سے 40 دن کا ہو جائے تو اس کی ڈیورمنگ کرے ۔اس سے اپ کو یہ فائدہ ہوگا ۔ اس کے پیٹ کی صفائی ہو جائے گی ۔اس سے اپ نے جو دودھ اور کاف سٹارٹر دیا ہوگا اس کا فائدہ ہوگا ۔ اگر اپ بچھڑی کو صحیح طریقے سے خوراک دیں گے تو وہ 12 سے 15 ماہ کے اندر اندر بریڈ ہو جائے گی ۔ایک سال کی عمر تک جانوروں کی ہر تین ماہ بعد ڈیورمنگ کریں۔اگر اپ کٹیوں اور بچھڑیوں سے اچھا دودھ لینا چاہتے ہیں تو 330 سے 350 کے جی باڈی ویٹ کر کے بریڈ کریں ۔اس سے نہ صرف جانور دودھ اچھا دے گا بلکہ اسے بچہ دینے میں کسی بھی مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا ۔جانور اپ کو اچھی پروڈکشن دے گا ۔تیسرا فائدہ جانور جلد ہی دوبارہ بریڈ ہو جائے گا ۔اگر کوئی غلطی کوتاہی ہو گئی ہو تو اپنی رائے کا اظہار کریں ۔جزاک اللہ ۔
دعا گو منظر علی

Address

Raokey
Narowal

Telephone

+923007779076

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Basra cattle Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category