Narowal Hybrid Farm

Narowal Hybrid Farm Narowal Hybrid Farm is state of the art modern design for development and breeding of protein, vegetables and farming

Beautiful Building of Kartarpur Shrine of Baba Guru Nanak
22/02/2024

Beautiful Building of Kartarpur Shrine of Baba Guru Nanak

27/01/2024

WITH
hardship comes ease. The ease is at the same time as the
hardship. This means that nothing in this life is ever all
bad (or all good). In every bad situation we’re in, there is
always something to be grateful for. With hardship, Allah
also gives us the strength and patience to bear it.

-Reclaim your heart

18/01/2024

میں نے بابا جی سے پوچھا صحت مند کیسے رہا جائے کہنے لگے دوسروں کا حق كھانا چھوڑ دو ، میں نے پوچھا بابا جی دِل کا سکون کیسے حاصل کیا جائے کہنے لگے حسد کرنا چھوڑ دو حسد دِل کی بیماریوں میں سب سے بری بیماری ہے . بابا جی اسٹریس سے کیسے بچت ہو سکتی ہے کہنے لگے جو رب نے تمھارے اختیار میں کیا ہے اس کے لیے ضرور کوشش کرو جو کوشش کے باوجود بھی نا ملے اسے چھوڑ دو اور جان لو کے اللہ نے تمہیں اسکا اختیار ہے نہیں دیا

عدنان وحید

REMINDER❗️Do not miss your chance to bag an apprenticeship at the Top IT companies in Pakistan through the   Centralised...
29/12/2023

REMINDER❗️

Do not miss your chance to bag an apprenticeship at the Top IT companies in Pakistan through the Centralised Test for CS & IT Graduates.

Test Date: January 7, 2024

Register by January 3, 2024, at https://www.vu.edu.pk/graduatetest/

Please note only the students in the 7th Semester of CS & IT-related disciplines are eligible to register for the test.

Focus areas of the test include Operating Systems, Software Engineering, Data Structures, Networking, Programming, Databases, Problem Solving / Analytics.

The Higher Education Commission (HEC) in collaboration with Special Investment Facilitation Council (SIFC), Ministry of IT & Telecom (MoITT), Pakistan Software Export Board (PSEB), Pakistan IT Industry Association (P@SHA) and National Computing Education Accreditation Council (NCEAC) is conducting a...

ماشاءاللہ عید الضحی کے ختم ہوتے ہی ہمارے کسان بھائیوں کی مصروفیات شروع ہوچکی ہیں البتہ کام سے تو عید والے دن بھی معافی ن...
03/07/2023

ماشاءاللہ عید الضحی کے ختم ہوتے ہی ہمارے کسان بھائیوں کی مصروفیات شروع ہوچکی ہیں البتہ کام سے تو عید والے دن بھی معافی نہیں تھی۔ دھان کا سیزن اپنے عروج پر ہے ۔ اپ سب بھائی اس مرتبہ کونسی اقسام کاشت کر رہے ہیں

18/06/2023

پچیس لاکھ کی گاڑی، روزانہ دو ہزار کا فیول اڑا دیتی ہے۔ لیکن گھر میں بچے فارمی انڈے، کیمیکل ملا دودھ پیتے ہیں۔ مریض بھی ہر گھر میں ہیں۔ ہم کہاں جا رہے ہیں؟ کڑوڑ ڈیڑھ کڑوڑ کا گھر تعمیر کر کے، ملکی حالات پر رونے والے شہری کی سمجھ نہیں آتی.کیا آپ کو آتی ہے؟ ایک کڑوڑ میں کم از کم زرعی زمین 40 کنال آ سکتی ہے۔ فی کنال 5 من گندم بھی لگائیں ۔تو 200 من گندم آ سکتی ہے۔ اور چار سال میں پیسہ پورا۔چھ ماہ گندم لگا سکتے ہیں۔باقی کے چھ ماہ کوئ اور سبزی فروٹ۔جانور،پرندے پال سکتے ہیں۔، گاڑی کھڑی کرنے کے لیئے گیراج بنا سکتے ہیں۔ تو دو چار بکریاں،مرغیاں رکھ کر اپنی معصوم اولاد کے پیٹ میں صاف حلال اور صحت مند غذا کیوں نہیں ڈال سکتے؟ خالص دودھ ،انڈے،گوشت کیوں نہیں کھا سکتے

Beautiful clicks at NHF pure organic without fertilisers food is being grown
24/04/2023

Beautiful clicks at NHF pure organic without fertilisers food is being grown

19/03/2023

Mere Dada Abu Hazrat Hafiz Abdul Qadir

اعلی حضرت حافظ عبدالقادر ایک مذہبی شخصیت تھے وہ 1900میں نزد سرہند شریف ضلع بسی شرقی پنجاب ہندوستان میں پیدا ہوے چار سال کی عمر میں ان کے والد کاانتقال ہوگیاتھااور وہ چیچک کی وجہ سے نابینا بھی ہو گے تھے ان کے بزرگوں نےگاوں سے 25 میل دور ایک دینی مدرسے میں انہیں داخل کروایا جہاں وہ بیس سال تک درس وتدریس کرتے رہے مدرسے سے فراغت کے بعد استاد محترم کی نصیحت کے مطابق اپنے گاوں میں ایک مدرسہ قائم کیا اور مدرسے کے ساتھ قیام پاکستان تک گاوں سے ایک میل فاصلے پے ایک مسجد میں بلا معاوضہ امامت کی قیام پاکستان کے بعد گاوں غوطہ فتیگھڑ تشریف لے آے یہاں آتے ہی ایک مدرسہ قائم کیا اور گاوں کی بڑی مسجد کے تمام تر انتظامات خطابت امامت بلا معاوضہ بڑی محنت اور خوش اسلوبی سے سر انجام دینا شروع ہو گے ان دنوں گاوں میں اور مکتبہ فکر کی ماسجد ہونے کے کےباوجود سارا گاوں اور گردونواح کے لوگ بہت ذوق شوق سے یہاں جمعہ کی نمازاداکرنے آتے تھے آج بھی انکے سینکڑوں شاگرد انہیں آپنی دعاؤں میں یاد رکھتے ہے سال 1962 میں اہل دہی کی مدد کے ساتھ مسجد کی توسیع کی انہوں نے آپنی ساری زندگی دینی خدمات کے وقف کر رکھی تھی سال 1978 میں بڑھاپے کی وجہ سے قاری محمد اسماعیل سے درس وتدریس میں معاونت حاصل کی مدرسے اور مسجد کی تمام تر انتظامات آپنے آخری وقت تک ادا کرتے رہے سال 1983 کو اس دارا فانی سے کوچ کر گئے اللہ ان کی مغفرت فرمائے ان کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل ہو (آمین)

Address

Narowal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Narowal Hybrid Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Narowal Hybrid Farm:

Share

Category