Narowal brand

  • Home
  • Narowal brand

Narowal brand Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Narowal brand, Grocers, .

18/06/2026
26/05/2026

مزدلفہ میں بادشاہ اور فقیر کے درمیان کوئی فرق نہیں ہوتا، سب ایک ہی زمین پر سوتے ہیں!

Details:
حجاج کرام 9 ذوالحجہ کو عرفات سے غروبِ آفتاب کے بعد مزدلفہ جاتے ہیں، وہاں مغرب اور عشاء کی نمازیں ادا کرتے ہیں، رات گزارتے ہیں، دعا و عبادت کرتے ہیں، اور رمی کے لیے کنکریاں جمع کرتے ہیں۔ مزدلفہ میں قیام کرنا حج کے واجبات میں شامل ہے

26/05/2026

’ہر مصیبت میں صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہئے،جن قوموں نے ظلم کیا اور ناشکری کی ان سے نعمتیں چھین لی گئیں, اللہ تعالیٰ مسلمانوں کے حالات پر رحم فرمائے‘
خطبہ حج
مزید تفصیلات کیلئے کمنٹ میں دیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔

26/05/2026

اگر عیدِ قرباں کے دن بھی آپ کا ہمسایہ سبزی پکا رہا ہو، تو اپنی قربانی پر دوبارہ غور کریں

Address


51600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Narowal brand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service?

Share