Jamia Miftah Ul Uloom Balasera Amazi

Jamia Miftah Ul Uloom Balasera Amazi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Miftah Ul Uloom Balasera Amazi, Grocers, Buner Amaze, Nawagai.

جامعہ مفتاح العلوم بالسیرہ، امازی، بونیرسہ ماہی امتحانات 2026ءجامعہ مفتاح العلوم میں تعلیمی سال کے سہ ماہی امتحان کا انع...
16/07/2026

جامعہ مفتاح العلوم بالسیرہ، امازی، بونیر
سہ ماہی امتحانات 2026ء
جامعہ مفتاح العلوم میں تعلیمی سال کے سہ ماہی امتحان کا انعقاد کیا گیا۔
طلبہ نے بھرپور محنت اور لگن کا مظاہرہ کیا۔
امتحانی عمل کی نگرانی مولانا قاری امتیاز علی صاحب نے فرمائی۔
ہم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں اور تمام طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہیں۔

جامعہ مفتـــــــاح العلوم بالسیرہ امازی نگری امازی کی تپتی دوپہروں میں  واقع ادارہ جامعہ مفتاح العلوم کے ننھے حفاظ قرآن ...
21/06/2026

جامعہ مفتـــــــاح العلوم بالسیرہ امازی

نگری امازی کی تپتی دوپہروں میں واقع ادارہ جامعہ مفتاح العلوم کے ننھے حفاظ قرآن کی تلاوت میں مصروف ہیں، مگر گرمی کی تیزی اور بجلی کی عدم دستیابی اور جھلسا دینے والی گرمی ان کے لیے آزمائش بنی ہوئی ہے۔
آپ کے تعاون سے اگر یہاں سولر پلانٹ کا نور روشن ہو جائے تو یہ بچے سکون سے کلام اللہ پڑھ سکیں گے۔
آئیے، اس صدقہ جاریہ میں اپنا حصہ ڈالیں۔

جامعہ مفتاح العلوم بالسیرہ امازی بونیر الحمد للہ قاری آصف علی صاحب نے طلباء کرام سے ماہانہ جائزہ لیا۔ تعطیلات عید الاضحی
27/05/2026

جامعہ مفتاح العلوم بالسیرہ امازی بونیر
الحمد للہ قاری آصف علی صاحب نے طلباء کرام سے ماہانہ جائزہ لیا۔
تعطیلات عید الاضحی

15/05/2026
مولانا محمد عرفان صاحب مہتمم جامعہ مفتاح العلوم بالسیرہ کے دستِ مبارک سے گزشتہ روز مولانا جواد علی حسرت اور سلیم اللہ بھ...
17/04/2026

مولانا محمد عرفان صاحب مہتمم جامعہ مفتاح العلوم بالسیرہ کے دستِ مبارک سے گزشتہ روز مولانا جواد علی حسرت اور سلیم اللہ بھائی کے نئے گھر کا سنگِ بنیاد رکھا گیا۔ یہ ایک نہایت سعادت مندانہ اور یادگار لمحہ تھا، جس میں خیر و برکت کی دعاؤں کے ساتھ اس نیک کام کا آغاز کیا گیا۔ اس موقع پر دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ اس گھر کو اپنے فضل و کرم سے آباد فرمائے، اسے امن، سکون، خوشیوں اور راحتوں کا گہوارہ بنائے، اور یہاں بسنے والوں کی زندگیوں میں آسانیاں اور برکتیں عطا فرمائے۔ اللہ رب العزت اس نئے گھر کو ہر قسم کی آزمائشوں اور پریشانیوں سے محفوظ رکھے اور اسے دنیا و آخرت کی کامیابی کا ذریعہ بنائے۔ اللہ تعالیٰ ان کے درمیان محبت، اخوت اور باہمی الفت کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے، ان کے رشتوں میں مضبوطی عطا فرمائے اور اس گھر کو خیر و بھلائی، دینی اقدار اور خوشگوار لمحات کا مرکز بنائے۔ آمین۔

21/02/2026

جامعہ مفتاح العلوم بالسیرہ امازی بونیر
نوے نظم
خوگو قاریانو تیار کڑی دا گلان دی
پری وشیندئ گلونہ

جامعہ مفتاح العلوم بالسیرہ امازی بونیر ادارہ ھٰذا بونیر کے دور دراز علاقہ امازی میں موجود ہے۔ جہاں پر الحمدللہ بہت سے طل...
24/01/2026

جامعہ مفتاح العلوم بالسیرہ امازی بونیر
ادارہ ھٰذا بونیر کے دور دراز علاقہ امازی میں موجود ہے۔ جہاں پر الحمدللہ بہت سے طلباء قرآن کے سائے میں زیر رہائش ہے۔ جامعہ کے اخراجات بیت زیادہ ہے جبکہ آمدن کا کوئی ذریعہ نہیں ہے بلکہ آپ حضرات کے زکوٰۃ ،صدقات، خیرات سے پورے کئے جاتے ہیں۔
لہذٰا آپ حضرات سے التماس ہے۔ کے ادارہ کیساتھ کسی بھی مد میں تعاون فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے مال وجان میں برکت ڈالیں۔
شکریہ

09/01/2026

بونیر : دینی مدارس کے فارغ التحصیل علماء کے اعزاز میں
استقبالیہ تقریب
جھلکیاں

فضلاء کے اعزاز میں استقبالیہ تقریبصدر اتحاد العلماء ضلع بونیر مولانا انعام اللہ صاحب اور جنرل سیکرٹری مولانا محمد عرفان ...
07/01/2026

فضلاء کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب
صدر اتحاد العلماء ضلع بونیر مولانا انعام اللہ صاحب اور جنرل سیکرٹری مولانا محمد عرفان صاحب پنڈال میں موجود
الحمد للّہ تیاریاں مکمل
کل صبح آپ کے آمد کیلئے چشم براہ ہونگے۔

Address

Buner Amaze
Nawagai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Miftah Ul Uloom Balasera Amazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category