Welcome boss

Welcome boss ماشاء آللہ Welcome to my page & shop

07/08/2026
30/07/2026

*رؤیت ہلال🌙*
🗒 جمعرات🗒️

🌓قمری ھجری تاریخ🌗
15 صفرالمظفر 1448ھ

☀شمسی میلادی تاریخ☀
30 جولائی 2026ء

*مسجد قاسم علی خان پشاور*

28/07/2026

*اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ*
صبح بخیر
*تعلقات جلد ٹوٹنے کی وجہ یہ ہے کہ ہم ایک دوسرے کو سمجھتے کم اور پرکھتے زیادہ ہیں۔۔۔*

28/07/2026

_درود پاک پڑھ لیں۔_ ❤️
*_اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ_*

28/07/2026

💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄

*🌹بسْــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖*13 صفرالمظفر 1448ھ* 💎
🔖 *28 جولائی 2026ء* 💎
🔖 *13 ساون 2082ب*💎

🌄 *بروز : منگل Tuesday 🌅*

*فرمانِ مصطفیٰ ﷺ*


*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :*

*’’( اس شخص کی ناک) خاک آلود ہو گئ (وہ ناکام و ذلیل ہو گیا) پھر (اس کی) ناک خاک آلود ہو گئ پھر (اس کی) ناک خاک آلود ہو گئ
پوچھا گیا اے اللہ تعالیٰ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وہ کون شخص ہے ؟فرمایا
"جس نے اپنے ماں باپ میں سے کسی ایک کو یا دونوں کو بڑھاپے میں پایا تو(ان کی خدمت کر کے) جنت میں داخل نہ ہوا"
🌹 صحیح مسلم 6510🌹


💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄️❄️

Address

Pirpiai
Nowshera
24180

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Welcome boss posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category