Ghulam Rasool Rice deller

Ghulam Rasool Rice deller RICE DELLER IN OKARA
JISS BANDY KO RICE CHAHIYE JITNI BHI HUM SE RABTA KARE SHOKRIYA 😊 FUL LOW RATE

RICE DELLER IN OKARA PAKISTAN
JISS BANDY KO RICE CHAHIYE HUM SE RABTA KARE SHOKRIYA LOW RATE ☺️
HIGH QUALITY INSHALLAH 🥰

14/01/2026

10/01/2026

*آپ ﷺ نے فرمایا* میری تمام امت کو معاف کیا جائے گا سوا گناہوں کو کھلم کھلا کرنے والوں کے اور گناہوں کو کھلم کھلا کرنے میں یہ بھی شامل ہے کہ ایک شخص رات کو کوئی ( گناہ کا ) کام کرے اور اس کے باوجود کہ اللہ نے اس کے گناہ کو چھپا دیا ہے مگر صبح ہونے پر وہ کہنے لگے کہ اے فلاں ! میں نے کل رات فلاں فلاں برا کام کیا تھا ۔ رات گزر گئی تھی اور اس کے رب نے اس کا گناہ چھپائے رکھا ، لیکن جب صبح ہوئی تو وہ خود اللہ کے پردے کو کھولنے لگا ۔

10/01/2026

*کچھ لوگ کہتے ہم اس,لیے بات کرتے ہیں کہ ہمارا تو نکاح ہونے والا*
کیا قرآن میں یہ لکھا ہے کہ تم نکاح کی نیت سے نامحرم سے بات کر سکتی ہو ؟
کیا یہ لکھا ہے تم نکاح سے پہلے انڈر سٹنڈنگ کے لیے گھنٹوں بات کر سکتی ہو ۔۔۔؟ نہیں نہ ؟

جب قرآن میں نامحرم کو حرام کر دیا پھر کیوں تم نہیں سمجھتی ؟

*کیا عذاب سے ڈر نہیں لگتا!*

Beshak
10/01/2026

Beshak

10/01/2026

*پل صراط کیا ہے ؟؟*

*پلِ صراط قیامت کے دن جہنم کے اوپر قائم کیا جائے گا، جس پر سے ہر انسان کو گزرنا ہوگا؛ یہ پل انتہائی باریک اور دشوار ہوگا، مگر ایمان اور نیک اعمال والوں کے لیے اللہ اسے آسان فرما دے گا، وہ کوئی بجلی کی طرح، کوئی ہوا کی طرح اور کوئی آہستہ آہستہ گزرے گا، جبکہ گناہ گار اپنے اعمال کی وجہ سے پھسل جائیں گے اور جہنم میں گر پڑیں گے—یہ سب اللہ کے عدل، حکمت اور فیصلے کے مطابق ہوگا۔*

10/01/2026

*یا اللہ!* ہم سب کی تمام پریشانیاں دور فرما، ہماری زندگیوں میں جن ہمسفروں کو تو نے شامل فرمایا ہے اُنہیں ہمارے لیے بہترین بنا دے۔
ہمیں اپنے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما، اور آنے والی زندگی میں ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرما۔
*یا رب!* ہمیں پانچ وقت کی نماز کی پابندی نصیب فرما، ہمارے دلوں میں اپنا خوف اور اپنی محبت پیدا فرما۔
*یا اللہ!* تو ہم سب سے راضی ہو جا اور ہمیں اپنی خاص رحمت میں شامل فرما۔
*آمین یا رب العالمین۔*🤲🏻

10/01/2026

Hy everyone

08/01/2026

❤️❤️

❤️❤️
08/01/2026

❤️❤️

Address

42/D Kallan
Okara
56181

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulam Rasool Rice deller posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghulam Rasool Rice deller:

Share