Aflah Farms

Aflah Farms Innovative Agriculture
G1 Garlic grower
Gladiolus grower
focus on learn and earn.

09/05/2026

جب حکومت ووٹ کے بجائے بُوٹوں پر بیٹھ کے آئی ہو تو رات کے اندھیرے میں پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کر کے عوام کی جیب پر ڈاکہ ڈالنا بنتا ہے

19/04/2026

کیا صنعتکار کی کوئی چیز آج سے 5سال پہلے والے ریٹ پر موجود ہے پھر کسان کا یہ استحصال کیوں؟؟؟کیونکہ ملک میں مافیا کا راج ہے
تجربہ کار= صنعتکار = تباہ کار

08/04/2026

پاکستان کی %55 آبادی زراعت سے منسلک ہے 521 روپے لیٹر ڈیزل فصل کی کاشت نہ ممکن بنا رہا ہے جس سے خوراک کے بحران کا خدشہ ہے
حکومت ہوش کرے

04/04/2026

60کلو آلو =1 لیٹر ڈیزل
تجربہ کار=صنعتکار=تباہ کار حکومت

09/05/2025

بھارت کی جانب سے اوکاڑہ میں بھیجے گئے ڈرون کے مناظر

09/05/2025

بھارت کی جانب سے اوکاڑہ کینٹ کے قریب بھیجا گیا ڈرون گرنے کے مناظر

09/05/2025

ہمیں اپنی افواج پر بھروسہ اور یقین ہے کہ وہ کر سکتے ہیں اور کرینگے حملے کا جواب دفاع نہیں حملہ اور بھرپور حملہ پوری طاقت سے حملہ جو تاریخ میں لکھا جائے

08/05/2025

کیا کسی نے پنجاب کی حکمران اور بڑے گنجے کا بھارت کی خلاف بیان سنا۔
خوف یا دوستی

08/05/2025

بھارت نے کراچی، لاہور گوجرانوالہ اور چکوال پر بھی ڈرون حملہ کر دیا اور ہمارے والے جوابی حملے کے بجائے عوام کو پھدو بنانے پر لگے ہوئی ہیں

07/05/2025

بھارت کے حملے کے دفاع میں طیارے مار گرانا قابل ستائش ہے مگر میزائل کا بدلہ میزائل مار کر لو بہاولپور کا بدلہ ممبئی میں میزائل حملہ ہے

07/05/2025

اطلاعات کے مطابق پاکستان نے بھارت کی پٹھان کوٹ ایئر بیس پر حملے کر دیا ہے

Address

Okara

Telephone

+923126663344

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aflah Farms posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share