12/05/2023
اسلام علیکم زرعی رقبہ برائے فروخت ضلع پاکپتن شریف مین 270 ایکڑ تقریباً ایک عدد سپیشل موگا اور چھ عدد ٹربائن پکی سڑک رقبہ میں سے گزر رہی ہے ایک پلاٹ ہے اور دو لاکھ روپے سالانہ ایک ایکڑ کا ٹھیکہ ہے پچاس لاکھ روپے فی ایکڑ ڈیمانڈ ہے رقبہ کے شوقین حظرات رابطہ کریں مذید معلومات حاصل کرنے کیلئے کال پلیز 03120015002