Life Lines by Mani

Life Lines by Mani "Our Lives are some of our choices"

    apno ki yad ma
28/09/2025


apno ki yad ma

28/09/2025

Please like and follow my page for life lines...
26/09/2025

Please like and follow my page for life lines...

‏سنیما کی تاریخ کاسب سے طاقتور مکالموں میں سے ایک، اس دنیا کی حقیقت کا خلاصہ،‏ "جب میں مر جاؤں گا تو وہ تم سے صلح کرنے ا...
29/10/2024

‏سنیما کی تاریخ کاسب سے طاقتور مکالموں میں سے ایک، اس دنیا کی حقیقت کا خلاصہ،

‏ "جب میں مر جاؤں گا تو وہ تم سے صلح کرنے اور معاہدہ کرنے کو کہیں گے، وہ تمہارے پاس کسی ایسے شخص کو بھیجیں گے، جس پر تم اعتماد کرتے ہو، ہمارے گروپ یا خاندان میں سے کسی ایک کو;

‏مستقل بنیادوں پر قیام امن کے لیے اجلاس منعقد کرنے کے لیے تاریخ مانگیں گے۔، اس ملاقات کے دوران تم کو قتل کر دیا جائے گا! جس شخص کو بھی وہ تمہارے کے پاس میٹنگ طے کرنے کے لیے بھیجیں، اس سے بچ کر رہنا، دراصل وہی غدار ہوگا!!

‏ (ڈان ویٹو کورلیون) اپنے بیٹے (مائیکل کورلیون) کو فلم (دی گاڈ فادر) میں نصیحت

The World is still silent when those eyesspeak everything 😔💔
28/10/2024

The World is still silent when those eyes
speak everything 😔💔

‏ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے!‎
23/10/2024

‏ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے!

🙏
28/09/2024

🙏

‏ بھارت نے ہائی وے کا نام `عبدالستار ایدھی` کے نام کر دیا اور ہمارے ہاں نصابی کُتب میں `ض` سے `"ضعیف"` میں اس فرشتہ نما ...
28/09/2024

‏ بھارت نے ہائی وے کا نام `عبدالستار ایدھی` کے نام کر دیا
اور ہمارے ہاں نصابی کُتب میں `ض` سے `"ضعیف"` میں اس فرشتہ نما انسان کی تصویر ہوتی ھے.

19/08/2024

چالیس ارب کی فائر وال خریدی
اور 5 سو ملین ڈالر کا نقصان ہو گیا ۔
اسے کہتے تجربہ کار ٹیم ۔

18/08/2024

اتنی عزت ڈاکٹر عبد القدیر صاحب کو ملتی جتنی ریاست نے نیزہ باز کو دی تو ڈاکٹر صاحب اتنی اذیت میں مایوس ہو کر دنیا سے نا جاتے

Address

Pattoki
55300

Telephone

+923008870469

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Life Lines by Mani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Life Lines by Mani:

Share

Category