umar shah

umar shah are u Muslim?

28/02/2025
عمرزئی خان گھڑی شاخ میں موٹر کار اور کیری ڈبہ کے درمیان ٹکر۔ متعدد افراد کے زخ می ہونے کی اطلاع۔۔۔
01/02/2025

عمرزئی خان گھڑی شاخ میں موٹر کار اور کیری ڈبہ کے درمیان ٹکر۔ متعدد افراد کے زخ می ہونے کی اطلاع۔۔۔

ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا خطبہ حجۃ الوداع کے موقع پر کہ:کسی عربی کو عجمی پر اور کسی عجمی کو عربی...
31/01/2025

ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم
نے فرمایا خطبہ حجۃ الوداع کے موقع پر کہ:
کسی عربی کو عجمی پر اور کسی عجمی کو عربی پر کسی گورے کو کالے پر اور کسی کالے کو گورے پر کوئی فوقیت حاصل نہیں ہے مگر سوائے تقوی کے!!!!!

افسوس اپکی سوچ پر ایک عورت کا مزاق بنا رھے ہو

وہ خود کیسے تخلیق ھوا کسی کے چہرے کا تمسخر اڑانا اللہ کی ذات کو اس کی شان کو چیلنج کرنا ھے
اللہ جسے چاہے جو بنا دے کیا آپ کاا پنے اوپر اختیار ھے رب چاہے ابھی آپ کی شکل بدل دے اپاہج بنا دے

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when umar shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category