KPK Construction

KPK Construction I'm providing services of building construction at Khyber Pakhtunkhwa.

12/07/2026

شبقدر رشکئ میں 10مرلہ پلاٹ کے ڈی پی سی پر ٹوٹل خرچہ ۔انجنئیر اینڈ کنسٹرکشن ٹھیکدار محمد رفیق ۔۔

10/07/2026

دوستی نبھانے کے لئے اپنے دوستوں کے ساتھ ایک فنی اور اصلاحی ویڈیو ضرور دیکھیں ۔

08/07/2026

پاکستان کے مختلف شہروں میں شدید گرمی کے لہر جاری ہے ۔لیکن یہاں ہمارے کے پی کے کے ٹمپریچر16درجہ سینٹی گریڈ میں رہا ہے ۔ٹور ٹو گبین جبہ۔

06/07/2026

زندگی کے کچھ حسین لمحات بھائی جیسے دوستوں کے ساتھ ۔
اپنا صوبہ کے پی کے اللہ تعالیٰ نے جنت نظیر بنایا ہے ۔

03/07/2026

بیم پر ٹائل لگانے کے لئے کون سا ٹائل چاہیے ۔

01/07/2026

۔آج کے ریٹ کے مطابق 1800 سکئیرفٹ چھت پر ٹوٹل خرچہ اس ویڈیو سے اخذ کیجئے

29/06/2026

آبادی میں ڈی پی سی کتنی اہمیت رکھتی ہے ۔انجنئیر اینڈ کنسٹرکشن ٹھیکدار محمد رفیق ۔

28/06/2026

شبقدر ماصل قلعہ میں شٹرنگ ورک کمپلیٹ ہونے کے ساتھ ساتھ لپائی کے لیول پر زرا غور کریں۔انجنیئر اینڈ کنسٹرکشن ٹھیکدار محمد رفیق

27/06/2026

پرانی یادیں تازہ کردیا ایک ایسا وقت تھا کہ اپنے ہاتھوں سے بھی ایک ایسا محراب بنایا تھا ۔کہ لوگ آتے جاتے حیران رہ گئے تھے ۔ انجنئیر اینڈ کنسٹرکشن ٹھیکدار محمد رفیق ۔

26/06/2026

ماربل ورک میں ایک انتہائی سخت ڈیزائن ایک بار ضرور دیکھیں ۔انجنیئر اینڈ کنسٹرکشن ٹھیکدار محمد رفیق

Address

Peshawar
25000

Telephone

+923340970819

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK Construction posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share