14/07/2026
الحمداللہ
آج محمد اسماعیل نے پہلی بار میرے ساتھ بزنس کا کام کروایا، بہت ایکسایٹڈ ہےا الحمدللہ
بچوں کو اپنے کام میں مصروف کیا کریں تاکہ ان کے دل میں اللہ تعالیٰ کی نعمتوں احساس اور قدر ہو
میں نے اب تک یہ سیکھا ہے کے کوئی بھی بچہ یا بچی جو اکلوتا ہو اس کو زیادہ اٹینشن، پیار اور لاڈوں میں پالا جاتا ہے
لیکن ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ کے آیندہ زندگی میں اس بچے نے اپنی فیملی کا سربراہ بننا ہے اور بچی نے ایک گھر کا نظام اور ایک نسل کی تربیت کرنی ہے
نوٹ:میں خود بھی اکلوتی ہوں اس لیے اس پوسٹ کو کسی اور کے تناظر میں نہیں بلکہ اپنی زندگی کے حوالے سے لکھا ہے
الحمداللہ 😊😊
03228877500