12/04/2021
گھر کا بنا ہوا خالص بیسن رمضان میں صحت ہے صحت
میں شکریہ ادا کرتا ہو مبشر اینڈ اسلم کا کے ان لوگو ں نے مجے MOTIVATE کیا ک میں اپنی فیملی ک ساتھ ساتھ دوسروں کی ہیلتھ میں بھی ہیلپ کر سکو ں
ہم ہر سال اپنے کچھ قریبی دوستو ں ک لیے رمضان مبارک میں اپنے گھر پر بیسن بناتے ہیں اب ہم سب کی افطاری اب زیدا تر بیسن کی چیزوں سے بنی ہوتی ہے جس میں پکوڑا الو ، پیاز وغیرہ شامل ہیں
تو ہم ہر سال یہ ہائی میعار کی چنے کی ڈال امپورٹ کرتے ہیں اور خود ایک امپورٹڈ مشین پر کنٹرولڈ دارجہارارت پر خود اپنے استعمال ک لئے گھر پر بناتے ہیں
یہ ہر قسم ک کیمیکلز سے پاک اور بہترین صفائی میں خود ک استعمال ک لئے بنائے جاتی ہے
ہم نے یہ ٥ ٥ کلو کے پیک بناے ہیں جو کے اپ بھی ہوم ڈیلیورے کے ذرے اپنے گھر میں حاصل کر سکیں گے صرف اور صرف پشاور میں