Mufti asad Mahmood

Mufti asad Mahmood جمعیت علمائے اسلام کے اکابرین اور مفتی اسعد محمود صاحب کے بیانات سننے کیلئے ہمارے پیج کا وزٹ کریں،

08/10/2025

شکر الحمدللہ
❤️❤️❤️

❤️❤️❤️
03/10/2025

❤️❤️❤️

03/10/2025

احتجاج احتجاج احتجاج
آج بروز جمعہ پورے پاکستان میں انشاءاللہ

03/10/2025

حکمرانو۔۔۔۔! امریکہ کی غلامی کا پٹہ گلے سے اتار دو
اگر تم نے اب بھی بزدلی دکھائی تو یہ قوم کھڑی ہوگی اور تمہارے مدمقابل کھڑی ہوگی
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی للکار

ہاں بس یہی دعا ہے اللہ کریم سےآپ کا سایہ ہمیشہ سلامت رہے 🤲
03/10/2025

ہاں بس یہی دعا ہے اللہ کریم سے
آپ کا سایہ ہمیشہ سلامت رہے 🤲

03/10/2025

جے یو آئی ضلع پشاور کے زیراہتمام
کل بروز جمعہ، سہ پہر 3 بجے نمک منڈی پشاور میں فلسطینی عوام پر جاری اسرائیلی مظالم، گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملے اور صہیونی فسطائیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوگا
تمام کارکنان اور عوام الناس سے بھرپور شرکت کی اپیل۔
منجانب؛ جمعیت علماء اسلام ضلع پشاور

02/10/2025

جےیوآئی خیبرپختونخوا نے کل 3 اکتوبر کو صوبہ بھر میں فلسطینی عوام پر اسرائیلی مظالم اور گلوبل صمود فوٹیلا پر حملے کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا ہے کون کون تیار ھے

02/10/2025

ا۔س۔ر۔ا۔ئ۔ی۔ل نہیں ہے یہ امریکہ کا کتا 🐕 ہے
باولا کتا
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ

01/10/2025

کیا ہمیں ایک واٹس ایپ چینل بنانا چاہیئے
تمام فالورز اپنی رائے سے آگاہ کریں

Address

Peshawar
Peshawar
25000

Telephone

+923127570338

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti asad Mahmood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mufti asad Mahmood:

Share

Category