Dr Khan

Dr Khan life Care 😘
“Turn to Allah before you return to Allah)

20/07/2026

del ke

19/07/2026

17/07/2026

#@

17/07/2026

naseebo khabre makra

17/07/2026
16/07/2026

*Peshawar*
پشاور کے علاقے خزانہ مین چارسدہ روڈ پر سی این جی پمپ میں دھماکہ

دھماکہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس اشتیاق ابراہیم کے سی این جی پمپ میں گیس ڈلوانے کے موقع پر ہوا

دھماکے کے باعث سوزکی ڈرائیور شدید زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو ٹیم نے ہسپتال منتقل کردیا

یقیناً اس ملک میں غریب ھونا جرم ھے اور پھر سٹیٹس کو وقت کے فرعونوں کی موجودگی میں ایک غریب جب آواز بلند کرے توانا آواز ب...
15/07/2026

یقیناً اس ملک میں غریب ھونا جرم ھے اور پھر سٹیٹس کو وقت کے فرعونوں کی موجودگی میں ایک غریب جب آواز بلند کرے توانا آواز بند جاے پھر وہ تو مجرم بن ھی جاتا ھے : عابد اللہ یوسفزی کوزکانا سے تعلق کچھ دنوں سے اسکی یہ تصویر اور گرفتاری سوشل میڈیا پر دیکھ رہا ھوں آور پھر پچھلے دنوں ایک بچے کی موت کے حوالے سے اسکا احتجاج : تو یقیناً اثر رسوخ نہ رکھنے والے یا حق اور سچ چھ کے ساتھ کھڑے ھونے والے بندے کے لیے اس معاشرہ میں اس نظام میں پھر دفاع بچاؤ مشکل ھوتا ھے : اگر اسکی کوئ کمزور حرکت سامنے اجاے یا پکڑا جاے : یقیناً۔ وہ گرفتاری میں وہ فیکٹر بھی ھوگا احتجاج والا مگر جب آپ کسی یوتھ کی رھنمای یا سماجی کارکن ھونے یا نوجوانوں کے ایڈیل ھونے یا حق سچھ کے ساتھ کھڑا ھونے کا ارادہ رکھتے ہو تو پھر شروعات اپنے سے کرنی ھوگی ھمیں یقیناً ھم پرفیکٹ نہیں۔ غلطیوں اور گناہوں کے پتلے ہیں مگر ھم جب یہ زمہ دارئ اٹھاتے ہیں تو پھر ایسی کوئ کمزوروی اپنی اس اشرافیہ یا ان وقت کے فرعونوں کے ھاتھ میں دینے سے ھمیں بہت زیادہ احتیاط کرنا ھوگا : عابد کی گرفتاری میں یقیناً اس کی مظبوط اوااز احتجاج انتظامیہ کے خلاف شکایات ایک فیکٹر ھوسکتا ھے مگر اصل مسلہ اس فارسٹ کا ایف ای ار کا ھے جو عابد کے خلاف فارسٹ والوں نے کاٹا تھا۔ جو میری معلومات کے مطابق ناقابل ضمانت تھا : یہ وہ کمزوری تھی جو عابد نے اپنے ھاتھ سے ان کے حوالے کی تھی اور موقع کی تلاش تو پھر ھر کسئ کو ھوتی ہے شاید اے سی صاحب نے سوچھا ھوگا کہ اس سے بہتر موقع کوئ نہیں جیل بیجھے دو یقیناً یہ قوانین یہ جیلیں یہ گرفتاریاں غریب لوگوں کی قسمت میں ھی ھوتی ہیں با اثر بارسوخ خان۔ سرمایہ دار بڑے بڑے دفتروں میں اپنے راستے نکال لیتا ہے۔ مجھے بتایے کتنے لوگ۔ شانگلہ میں بھیس تھیس لکڑیوں کے جرم میں جیل بیجھ دیے گئے ہیں شاید جواب نہیں میں ھوگا ۔ انتظامیہ ایسے جوانوں کو جیل بیجھنے سے حوصلے نہیں پھیس کر سکتے مگر ھمیں بھی اپنا احتساب کرنا ھوگا اپنی اصلاح کرنی اور کسی ایسے موقع کو ان کے ھاتھ میں دینے سے احتیاط کرنا :
آج شاید اسکی ضمانت ھوئ ھے اور رہای
گمنام سپاہی

15/07/2026

Omeledo khub 😞😞

Address

Islamabad
Peshawar
2233

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share