Wishes Plug

Wishes Plug ہم۔مختلف برینڈز لیڈیز اینڈ جینٹس آپ کے دروازے تک پہنچا دیتے ہیں۔اپنی پسند کی کسی بھی چیز سے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

24/12/2025

Assalamoalikum

سردی اور برسات کے موسم میں بائیک رائڈنگ سے پریشان افراد آگے آجائیں ہول سیل ریٹ پر امپورٹڈ دستانے اور برساتی حاصل کریں Ev...
17/11/2024

سردی اور برسات کے موسم میں بائیک رائڈنگ سے پریشان افراد آگے آجائیں

ہول سیل ریٹ پر امپورٹڈ دستانے اور برساتی حاصل کریں
Every Day

ایک کالج پروفیسر نے ایک خوبصورت لڑکی کو دیکھا جو اپنے والد کے ساتھ بھیک مانگ رہی تھی پروفیسر  نے والد سے لڑکی کا رشتہ ما...
14/11/2024

ایک کالج پروفیسر نے ایک خوبصورت لڑکی کو دیکھا جو اپنے والد کے ساتھ بھیک مانگ رہی تھی پروفیسر نے والد سے لڑکی کا رشتہ مانگ لیا

باپ نے شرط رکھی کہ اگر میری لڑکی سے شادی کرنی ھے تو میرے ساتھ 3 دن تک بھیک مانگو تاکہ کل کلاں اس کو بھکارن کا طعنہ نہ دے سکو

کچھ عرصہ سوچنے کے بعد پروفیسر نے شرط قبول کرلی

بھیک مانگنے کے دوسرے دن لڑکی نے دیکھا پروفیسر بیٹھا رو رھا ھے

لڑکی نے وجہ پوچھی تو پروفیسر نے جواب دیا
افسوس میں نے اتنے سال محکمہ تعلیم میں ضائع کر دیئے

50٪ off original Wash and wear for four seasons.For more details and order inbox
25/08/2024

50٪ off original Wash and wear for four seasons.
For more details and order inbox

25/08/2024
اس مرتبہ چودہ اگست منائیں بڑی شان اور عزم استحکام پاکستان کے ساتھ ۔جشن آزادی کی خوشیوں میں ہم آپ کے شانہ بشانہ ابھی ہول ...
01/08/2024

اس مرتبہ چودہ اگست منائیں بڑی شان اور عزم استحکام پاکستان کے ساتھ ۔

جشن آزادی کی خوشیوں میں ہم آپ کے شانہ بشانہ

ابھی ہول سیل ریٹ پر اپنے اسکول، کالج اور اداروں کی تقریبات کے لیے سامان خریدنے کے لیے رابطہ کریں
GHS Bibyawar
GHS Dherai Talash lower Dir
Aga Khan Higher Secondary School, Kuragh
Al Badar School
Iqra public school & girls college kohat
DROSH PUBLIC SCHOOL & COLLEGE
Chitral Model Degree College Chitral
Govt Centennial Model High School Chitral
Army Public School Chitral
Islamabad silk route school chitral
@

Address

Peshawar

Telephone

+923199037445

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wishes Plug posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share