Khyber Janan

Khyber Janan اسلام علیکم
Good morning ☀️🌄

23/03/2026

" سحری" کے لئے لگایا گیا الارم بند کرنے کے بجائے
فجر کی نماز کے لئے سیٹ کر دیں.

اسلام علیکم میری طرف سے تمام مسلم امہ کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہو
20/03/2026

اسلام علیکم میری طرف سے تمام مسلم امہ کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہو

قابل غورصرف بددعاؤں پر وقت ضائع نہ کریں بلکہ ٹیکنالوجی پر کام کریں امریکہ نے 1988 میں B-2 اسٹیلتھ طیارہ بنایا، جو ریڈار ...
02/03/2026

قابل غور
صرف بددعاؤں پر وقت ضائع نہ کریں بلکہ ٹیکنالوجی پر کام کریں امریکہ نے 1988 میں B-2 اسٹیلتھ طیارہ بنایا، جو ریڈار پر نظر نہیں آتا۔ 38 سال گزرنے کے باوجود آج تک کوئی ملک اس جیسا جدید طیارہ نہیں بنا سکا۔ یہ طیارہ جدید جنگی ٹیکنالوجی کی ایک مثال ہے۔سورہ الانفال میں مسلمانوں کو کفار کے خلاف تیار رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔ آج کے دور میں جدید ٹیکنالوجی اور جدید دفاعی نظام ہی وہ "ہتھیار" ہیں جن کی ضرورت ہے۔
مسلمان ممالک کو چاہیے کہ وہ فضاؤں میں بلند عمارتیں بنانے یا غیر ضروری دکھاوے پر پیسہ ضائع کرنے کی بجائے سائنس اور ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کریں، کیونکہ جنگیں اور چیلنجز صرف دعاؤں سے نہیں بلکہ کوشش اور جدید علم سے جیتی جاتی ہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ کی مدد صرف ان کے ساتھ ہوتی ہے جو محنت اور کوشش کرتے ہیں۔

11/01/2026

Address

Jamrud Jabba
Peshawar
0912

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923338972101

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber Janan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khyber Janan:

Shortcuts

Share

Category