25/06/2026
اسلام وعلیکم میرے پاکستانیوں
یااللہ جیل میں ناحق قید ہمارے لیڈر عمران خان، انکی اہلیہ بشری بی بی اور باقی تمام ناحق قید لیڈرز اور اسیران کو اپنی حفظ و امان میں رکھ اور انہیں صحت کاملہ عطا فرما، اے اللہ ظلم و بربریت کے اس دور کا جلد اختتام عطا فرما آمین”