MX TECH TV

Directions Contact the business

MX TECH TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MX TECH TV, Peshawar.

04/10/2026

پاکستان کرکٹ بورڈ کا آسٹریلوی فاسٹ باؤلر شان ٹیٹ کو بولنگ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ

04/10/2026


پی ٹی آئی لانگ مارچ پلان!4 اکتوبر سے لکی مروت سے آغاز، پھر کرک، کوہاٹ اور پشاور سے ہوتا ہوا قافلہ صوابی کی جانب بڑھے گا۔...
04/10/2026

پی ٹی آئی لانگ مارچ پلان!

4 اکتوبر سے لکی مروت سے آغاز، پھر کرک، کوہاٹ اور پشاور سے ہوتا ہوا قافلہ صوابی کی جانب بڑھے گا۔
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع سے گزرتے ہوئے مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن کے کارکن بھی صوابی میں مارچ کا حصہ بنیں گے۔

04/10/2026

‏حکومت اپوزیشن مذاکرات بے نتیجہ ختم
‏PTI کا آج لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان

04/10/2026

اگر دہشتگردی کے معاملات پر تعاون کرنے کی خواہش ہو تو مذاکرات دوبارہ ہو سکتے ہیں، وفاقی حکومت کی تحریک انصاف کو دوبارہ پیشکش

✅حکومت نے تحریک انصاف کے کون کون سے مطالبات مانے؟ 👇🏼

1️⃣عمران خان سے ملاقاتیں بحال
2️⃣خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی نہ لگانا

04/10/2026


03/10/2026

*اسد قیصر اور بیرسٹر گوہر کی آج رات عمران خان سے ملاقات متوقع - ذرائع*

03/10/2026

کسی نے کہا تھا آ کے تو دکھاؤ ہم تو آ رہے ہیں کراچی سے پیغام عطا تارڑ اور رات کو ممبر
سازی کرنے والے طلال چوہدری سن لو ہم پرامن آ رہے ہیں تمہاری ٹانگیں کانپ رہی ہیں اور پاکستانی قوم نکلے گی قوم کو کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا۔ راجہ اظہر

03/10/2026

اہم بریک تھرو: حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کامیاب

اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا گیا

03/10/2026

لانگ مارچ کا فیصلہ برقرار ہے، خواجہ آصف اپنے بیانات پر نظرثانی کریں
*بیرسٹر گوہر* 🗣️

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MX TECH TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MX TECH TV:

Shortcuts

Share