Tahqeeq-ul-Masail

Tahqeeq-ul-Masail جَآءَ الْحَقُّ وَ زَهَقَ الْبَاطِلُؕ-اِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوْقًا(81)

اس کتاب میں درس نظامی کے مصنفین اور کتابوں کا تعارف اور کتب میں اصطلاحات کی تعریفات موجود ہے من افادات الشیخ رحیم اللہ ح...
12/05/2026

اس کتاب میں درس نظامی کے مصنفین اور کتابوں کا تعارف اور کتب میں اصطلاحات کی تعریفات موجود ہے
من افادات الشیخ رحیم اللہ حقانی شہید
یہ کتاب پشتو زبان میں ہے
M Ajmal Farooqi

09/05/2026

د بخارا امیر، خالد بن محمد الذهلي چې د عباسي خلافت نائب و، هغه ته استازی ولېږه او په نرمه لهجه یې ورڅخه وغوښتل چې «صحیح بخاري» دې راوړي او په ماڼۍ کې دې ورته درس ورکړي. امام بخاري رحمه الله انکار وکړ او د استازي په ځواب کې یې وویل:
«زه علم نه ذلیلوم، او نه یې د سلطانانو دروازو ته وړم. که ته علم ته اړتیا لرې، نو زما مسجد یا کور ته راشه. که دا هم نه منې، نو ته سلطان یې؛ ما ته عذر راکړه، تر څو د قیامت په ورځ د الله تعالی په وړاندې ونه وایم چې ما علم پټ کړی و.»
او روایت شوی چې هغه ویلي دي: «علم ته خلک راځي، علم خلکو ته نه ورځي.»
همدارنګه یې دا هم ناخوښه ګڼله چې د خپلو اولادونو لپاره ځانګړې درسي ناسته وکړي او نور خلک ترې محروم کړي. ویل یې: «زه نه خوښوم چې یو قوم د اورېدو په حق کې پر بل قوم ځانګړی کړم.»

20/04/2026

تحقیق المسائل کورس کے دروس نشر هوں گے
پیج فالو کریں
Tahqeeq-ul-Masail

فتح الباریآگے شیئر کریں
09/04/2026

فتح الباری
آگے شیئر کریں

07/04/2026

جتنی بدعتیں لوگوں نے خلاف شرع نکالی ہیں اس حدیث سے سب رد ہوگئیں تفصیل کی کچھ حاجت نہیں مثلاً قبر پر گج کرنا ۔ گنبد بنانا ۔ قبروں پر روشنی کرنا ۔ تعزیہ بنانا ۔ بزرگوں کا میلہ کرنا ۔ اولیاء کی منت ماننا ۔ جھنڈے نشان کھڑے کرنا سراسر دین کے خلاف ہیں قرآن وحدیث اور۔ اجماع وقیاس شرعی میں ان کی کچھ اصل نہیں ۔۔
ترجمہ مشارق الانوار ص 10
لمولانا خرم علی صاحب الحنفی المتوفی ۱۲۷۱ھ

02/04/2026

وَاذْكُرْنَ مَا يُتْلَىٰ فِي بُيُوتِكُنَّ مِنْ آيَاتِ اللَّهِ وَالْحِكْمَةِ ۚ إِنَّ اللَّهَ كَانَ لَطِيفًا خَبِيرًا
❖ ترجمہ:
“اور تم یاد رکھو جو تمہارے گھروں میں اللہ کی آیات اور حکمت (یعنی سنت) پڑھی جاتی ہیں، بے شک اللہ بڑا باریک بین، خوب باخبر ہے۔”

سوال یہ ہے کہ ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن کے گھروں میں قرآن کی آیتوں کے علاوہ دوسرے کیا چیز پڑھی جاتی تھی اور حضور علیہ الصلوۃ والسلام ان کو قرآن کے علاوہ کیا سناتے تھے؟ اس سوال کا صرف یہی ایک جواب ہو سکتا ہے کہ وہ آپ علیہ الصلوۃ والسلام کے حدیث اور آپ کی سنت تھی یعنی آپ علیہ الصلوۃ والسلام کے عام دینی نصائح اور دینی افادات اور ارشادات اور چونکہ اس آیت میں حکمت کے ذکر کا یعنی اس کو یاد کرنے اور یاد رکھنے کا حکم ہے اس لیے اسی آیت سے حدیث اور سنت کے یاد کرنے اور یاد رکھنے کا وجوب بھی معلوم ہو گیا اور یہ بات بھی تقریباً بدیہی اور مسلم ہے کہ علم و ذکر و حفظ مقصود بالذات نہیں بلکہ عمل کے لیے مقصود ہے اس لیے اسی آیت سے حدیث اور سنت پر عمل کا واجب اور مامور بہ ہونا بھی معلوم ہو گیا اور جب سنت ہی کا دوسرا نام حکمت ہے تو اس سے پہلی آیتوں سے جن میں کتاب کی طرح حکمت کو بھی منزل من اللہ فرمایا گیا ہے ثابت ہوا کہ سنت بھی منزل من اللہ اور وحی خداوندی ہے

معارف الحديث جلد اول صفحه ۳۳..

01/04/2026

امام دار ہجرت حضرت امام مالک رحمہ اللہ بدعات کی تردید کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں
جس نے اسلام میں کوئی بدعت نکالی جس کو وہ اچھا سمجھتا ہے گویا اس نے یہ گمان کیا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ادائیگی رسالت میں خیانت کی کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ آج کے دن میں نے تمہارے لیے تمہارا دین مکمل کر دیا ( الایہ ) ہس اس وقت جو دین نہ تھی آج بھی ہر گز دین نہیں ہو سکتی

کتاب الاعتصام جلد 1 ص 47۔۔۔ بحوالہ راہ سنت صفحہ 16

عجیب بات ہے کہ آۓ روز مقلدین پر کفر اور شرکت کے فتوے لگاتے ہیں لیکن خود دوسری طرف انہیں مقلدین کے کتب کو پڑھتے اور پڑھات...
28/03/2026

عجیب بات ہے کہ آۓ روز مقلدین پر کفر اور شرکت کے فتوے لگاتے ہیں لیکن خود دوسری طرف انہیں مقلدین کے کتب کو پڑھتے اور پڑھاتے ہیں آیا آپ کے پاس اپنی کتب نہیں ہے کہ وہ پڑھاۓ بجاۓ مشرکین کے کتب کے

19/03/2026

صدقہ الفطر
بارہ کے یو اھم ویڈیو

18/03/2026

میرے فالورز میں وہ خوش نصیب حاضر ہوں جو صدیقؓ و فاروقؓ و عثمانؓ و علیؓ کو اپنا امام مانتے ہیں ⁦

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahqeeq-ul-Masail posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category