11/09/2026
📢 اطلاع برائے گمشدگی
شاہ زیب سلطان ساکن بامخیل ضلع صوابی گزشتہ 6 دنوں سے گھر سے ناراض ہو کر لاپتہ ہیں۔
تمام دوستوں اور اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ اگر شاہ زیب سلطان کے بارے میں کسی کو کوئی معلومات ملیں تو فوری طور پر درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔
📱 واٹس ایپ: 03457388782
📞 کال: 03004184297
🙏 اللہ پاک کی رضا کے لیے اس پوسٹ کو اپنی آئی ڈی اور پیجز سے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
آپ کی ایک شیئرنگ کسی پریشان خاندان تک اہم خبر پہنچا سکتی ہے۔
#بامخیل #صوابی #