Masho gaggar awaz

Masho gaggar awaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Masho gaggar awaz, Grocers, Peshawar.

26/07/2026

تھانہ متنئی کی حدود خانی نواب مارکیٹ انزر چڑھائی خوڑ سے اسلحہ آتشین فائرنگ سے لاش برآمد پہچان۔سیف اللہ ولد تاج محمد سکنہ سمہ بڈھ بیر سے ہوئی۔۔

25/07/2026

بڈہ بیر میں ایک لاش برآمد جس کے ہاتھ پاوں کے انگلیاں اور سر تن سے کاٹا گیا ہے
ویڈیو پوسٹ کرنے کی قابل نہیں ہے

20/07/2026
پشاور/ بلدیاتی انتخاباتپشاور: خیبرپختونخوا کے 23 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے سلسلے میں اجلاس طلبپشاور: الیکش...
09/07/2026

پشاور/ بلدیاتی انتخابات
پشاور: خیبرپختونخوا کے 23 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے سلسلے میں اجلاس طلب
پشاور: الیکشن کمیشن کی جانب سے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا مراسلہ ارسال
پشاور: خیبر پختونخوا کے 23 اضلاع میں لوکل گورنمنٹ انتخابات کے انعقاد کےلئے مشاورت کا اہم اجلاس بلایاگیاہے، مراسلہ
پشاور:14 جولائی 2026 کواسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میںمشاورت ہوگی، مراسلہ
پشاور: اجلاس میںبلدیاتی مدت مکمل کرنے والے 23 اضلاع میں لوکل گورنمنٹ انتخابات کی تیاریوں پر مشاورت کی جائےگی، مراسلہ
پشاور:چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا اور سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کو 14 جولائی کی میٹنگ میں شرکت کی دعوت
پشاور:لوکل گورنمنٹ انتخابات کے پہلے مرحلے میں پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، مہمند، مردان، صوابی، کوہاٹ میں ممکنہ طورپرالیکشن کا انعقاد ہوگا
پشاور:بنوں، لکی مروت، شمالی وزیرستان، ٹانک، ایبٹ آباد، ہری پور، بٹگرام، تورغر میں بھی پہلے مرحلے میں الیکشن ہونگے
پشاور:کوہستان اپر، کوہستان لوئر، کولائی پالس، بونیر، چترال لوئر، دیر لوئر اور دیر اپر میں بھی لوکل گورنمنٹ انتخاباتایجنڈے میں شامل

افغان مہاجرین کو زبردستی نکالنے کے لیے 10 جولائی کے بعد خیبرپختونخوا میں پولیس کے ساتھ فیڈرل کانسٹیبلری تعینات کرنے کا ا...
04/07/2026

افغان مہاجرین کو زبردستی نکالنے کے لیے 10 جولائی کے بعد خیبرپختونخوا میں پولیس کے ساتھ فیڈرل کانسٹیبلری تعینات کرنے کا اہم فیصلہ

بچوں کے ساتھ  زیادتی کرنے والوں کو یہ سزا دینی  چاہیے   بلکہ اسے سخت سزا دینا چاہیے
01/07/2026

بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کو یہ سزا دینی چاہیے بلکہ اسے سخت سزا دینا چاہیے

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masho gaggar awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category