Shah Sawar Khan Mohmand Official

Shah Sawar Khan Mohmand Official mohmand

شاہسوار خان مہمند  کی شیخ الحدیث  مولانا محمد ادریس صاحب کی شہادت پر گہرے رنج و غم اور دلی افسوس کا اظہار۔اپنے تعزیتی پی...
05/05/2026

شاہسوار خان مہمند کی شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب کی شہادت پر گہرے رنج و غم اور دلی افسوس کا اظہار۔

اپنے تعزیتی پیغام میں شاہسوار خان مہمند نے کہا کہ مولانا محمد ادریس ایک جید عالمِ دین، ممتاز مدرس اور عظیم استاد تھے، جنہوں نے اپنی پوری زندگی دینِ اسلام کی خدمت، تدریسِ حدیث اور نئی نسل کی تربیت کے لیے وقف کر رکھی تھی۔ ان کی علمی و دینی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی اور ان کا خلا کبھی پُر نہیں ہو سکے گا۔

انہوں نے شہید کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی لغزشوں کو معاف فرمائے اور انہیں اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے۔ انہوں نے مرحوم کے اہل خانہ اور شاگردوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس عظیم سانحے پر برابر کے شریک ہیں۔

شاہسوار خان مہمند نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ متعلقہ حکام اس افسوسناک واقعے کی فوری اور شفاف انکوائری کی جائے، ملوث عناصر کو جلد از جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ علماء کرام اس معاشرے کا قیمتی سرمایہ ہیں
Shah Sawar Khan

تمانزے سپر لیگ کا ایک اوور بڑا سپانسر شیپ پاکستان پیپلز پارٹی سیئنر رہنما سابقہ امیدوار قوامی اسمبلی البرٹا کینیڈا انفار...
25/04/2026

تمانزے سپر لیگ کا ایک اوور بڑا سپانسر شیپ پاکستان پیپلز پارٹی سیئنر رہنما سابقہ امیدوار قوامی اسمبلی البرٹا کینیڈا انفارمیشن سیکرٹری فخری مہمند جناب شاہسوار خان مہمند۔
شاہسوار خان مہمند نے ہمیشہ مہمند نوجوانوں کو سپورٹ کی اس بار تمانزے سپر لیگ بھی میں بھی سپانسر شیپ میں حصہ لیا شکریہ شاہسوار خان مہمند۔
“اس سال کے سب سے بڑے کرکٹ میلے — TSL سیزن 2 میں آپ سب کو خوش آمدید!”
“جہاں جذبہ، محنت اور ٹیلنٹ ایک ساتھ نظر آئے گا!”
“تیار ہو جائیں ایک شاندار اور سنسنی خیز سیزن کے لیے!”
Shah Sawar Khan

مومند اسٹوڈنٹ یونین زون ون کی طرف سے ایک ٹورنامنٹ کا اعلان کیا گیا تھا، جو کل ہونے جا رہا ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں میری نیک ت...
07/01/2026

مومند اسٹوڈنٹ یونین زون ون کی طرف سے ایک ٹورنامنٹ کا اعلان کیا گیا تھا، جو کل ہونے جا رہا ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں میری نیک تمنائیں اباسین یونیورسٹی ٹیم اور اس کے کیپٹن شاہد اللہ کے ساتھ ہیں۔ ان شاء اللہ ٹیم کامیاب ہوگی اور جیت حاصل کرے گی۔”
Shahid Ullah

Address

Mohmand
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah Sawar Khan Mohmand Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shah Sawar Khan Mohmand Official:

Shortcuts

Share

Category