04/04/2025
عید الفطر کی خوشیاں جزیرةالقمر سے آئے ہوئے مہمانوں کے ساتھ ،جو دین کی محنت سیکھنے کے لئے ہزاروں میل کا فاصلہ طے کرکے پاکستان تشریف لائیں ہیں۔جن میں سے تین نوجوان علم دین سیکھنے کی نیت سے آئے ہوئے ہیں۔دعا ہے کہ اللہ تعالٰی ان کا آنا قبول فرمائیں اور ہمیں انکی صحیح میزبانی کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔آمین