16/07/2026
ووٹ آپ نے دیا تھا عدم اعتماد کا تحریک باجوہ کے کہنے پر آپ نے چلایا تھا پہلا پی ڈی ایم حکومت تمہارا تھا چار وزارتیں اور گونرشپ آپ نے لئے تھے چھبیسویں ترمیم ستائسویں ترمیم کیلئے ووٹ آپ نے دیا تھا تاحیات استثنیٰ صدر اور آرمی چیف کر تم لوگوں نے ووٹ ڈال کر دی ہیں اب اٹھائیسویں ترمیم پر ووٹ آپ لوگ دوں گے باوردی صدر بنانے کیلئے اور منافقت کی حد دیکھوں تنقید بھی کرتے ہوں۔عمران خان کو یہودی اجنٹ عورتوں کی توہین عدالت کا توہین پارلیمنٹ کا توہین کیا کچھ نہیں کیا آپ نے حضرت صاھب🤔 اپنا ماضی ہمیشہ صاف رکھنا چاہیے جو آپ سے نہ ہو پایا آب آپ جانے اور اپکوں پالنے والے🤸😂