Pakhtunkhwa Radio Peshawar

Call Directions Contact the business

Pakhtunkhwa Radio Peshawar Pakhtunkhwa Radio Peshawar* is a government organization under the *Directorate General Information & Public Relations*, established in *2009*.

محکمہ صنعت و حرفت کا ایک اور بین الاقوامی مفاہمت پر دستخطخیبرپختونخوا میں جدید مائننگ ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے لیے چینی...
22/10/2026

محکمہ صنعت و حرفت کا ایک اور بین الاقوامی مفاہمت پر دستخط

خیبرپختونخوا میں جدید مائننگ ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے لیے چینی کمپنی اور مقامی ادارے کے درمیان معاہدہ ہوا

رکن مشاورتی کونسل برائے صنعت و تجارت ڈاکٹر محمد ارشاد کی موجودگی میں معاہدے پر دستخط ہوئے

تقریب میں خیبرپختونخوا انوسٹمنٹ بورڈ اور سمال انڈسٹریز ڈیولپمنٹ بورڈ کے حکام بھی شریک ہوئے

جدید ٹیکنالوجی سے کان کنی کے اخراجات کم اور حفاظتی و ماحولیاتی معیار بہتر بنانے میں مدد ملے گی

معدنیات کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنا اور سرمایہ کاروں کو سہولتیں فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے، ڈاکٹر محمد ارشاد

خیبرپختونخوا میں جدید مائننگ ٹیکنالوجی کی مقامی تیاری کے لیے پیداواری یونٹ کے قیام کی تجویز زیر غور لایا گیا

ٹیکنالوجی کی منتقلی سے روزگار کے مواقع اور مقامی فنی مہارتوں کو فروغ ملے گا، ڈاکٹر محمد ارشاد
——
از ترجمان، دفتر رکن مشاورتی کونسل برائے صنعت و حرفت اور فنی تعلیم، خیبرپختونخوا

22/10/2026
22/10/2026

سرویکل کینسر ایک خطرناک لیکن قابلِ تدارک بیماری ہے، اور بروقت ویکسینیشن مستقبل میں اس بیماری کے خطرے کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اپنی بیٹیوں کی صحت اور محفوظ مستقبل کے لیے درست معلومات حاصل کریں اور ویکسینیشن کی اہمیت کو سمجھیں۔

(پروفیسر ڈاکٹر نعیمہ اتمان سربراہ شعبہ امراض نسواں حیات اباد میڈیکل کمپلیکس پشاور)

مزید معلومات کے لیے صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 پر رابطہ کریں۔

22/10/2026

09AM News Bulletin with Miraj Khalil

21/10/2026

6 PM NEWS

Address

Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 07:00 - 00:00
Tuesday 07:00 - 00:00
Wednesday 07:00 - 00:00
Thursday 07:00 - 00:00
Friday 07:00 - 00:00
Saturday 07:00 - 00:00
Sunday 07:00 - 00:00

Telephone

+923139145454

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakhtunkhwa Radio Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakhtunkhwa Radio Peshawar:

Shortcuts

Share