muslim colony dalazak road peshawar

muslim colony dalazak road peshawar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from muslim colony dalazak road peshawar, Grocers, Peshawar.

الحمدللہ! عوامی خدمت کے جذبے کے تحت ہم نے اپنے علاقے میں 3 ٹیوب ویلوں کی مکمل اپ گریڈیشن اور نئی مشینری کی تنصیب کا کام ...
18/06/2026

الحمدللہ! عوامی خدمت کے جذبے کے تحت ہم نے اپنے علاقے میں 3 ٹیوب ویلوں کی مکمل اپ گریڈیشن اور نئی مشینری کی تنصیب کا کام کامیابی سے مکمل کیا۔ اس کے ساتھ ساتھ مختلف علاقوں میں 10 چھوٹے بورز بھی کروائے گئے تاکہ پانی کی فراہمی کے مسائل کو مستقل بنیادوں پر حل کیا جا سکے۔
اس منصوبے کے دوران نئی پائپ لائنیں، والوز، جدید کنٹرول سسٹم اور دیگر ضروری آلات نصب کیے گئے، جس سے پانی کی ترسیل کا نظام مزید مضبوط اور مؤثر ہوا۔ ان اقدامات سے دیر ٹاون انیس اباد مسلم کالونی، بابو ٹاؤن، یوسف آباد اور دیگر ملحقہ علاقوں کے تقریباً 17 محلوں کو براہِ راست فائدہ پہنچا اور ہزاروں شہریوں کو بہتر پانی کی سہولت میسر آئی۔
یہ ترقیاتی کام اس بات کا ثبوت ہیں کہ جب نیت خدمت کی ہو تو عوامی مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات کیے جاتے ہیں۔ ہم آئندہ بھی اپنے علاقے کی تعمیر و ترقی اور عوامی فلاح کے لیے اسی جذبے کے ساتھ کام جاری رکھیں گے۔
"ترقی نعروں سے نہیں، عملی کاموں سے پہچانی جاتی ہے۔" 💧💙

16/06/2026

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when muslim colony dalazak road peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category