D i khan Lakki news

  • Home
  • D i khan Lakki news

D i khan Lakki  news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from D i khan Lakki news, Grocers, Sahibzada Abdul Qayyum Road, Civil Secretariat, .

"پہلے ہمارا پیج کچھ مسائل کی وجہ سے خراب ہو گیا تھا، لیکن اب آپ کو تمام خبریں اسی نئے پیج پر ملیں گی۔ اس پیج پر آپ کو تازہ ترین نیوز اور اپڈیٹس ملیں گی، جو آپ کے لیے مفید ہوں گی۔"👉پیج فالوں کرو اور دوستوں کے 🙏

21/06/2026

الـــلـــہ اکـــبـــر
آج صبح 5:30 بجے شمالی وزیرستان تحصیل دوسلی کے علاقے اسد خیل مدرسے کے قریب مجا-ہد-ین نے 12 گاڑیوں پر مشتمل فوجی قافلے پر گھات لگا کر حـ.ملہ کیا، جس میں 7 فوجی اہلکار ہلا-ک ہوئے، مجا-ھد-ین نے 5 عدد بندوق بھی حاصل کیے
جھڑپ اب بھی جاری ہے اور فوجی قافلہ مجا-ہد-ین کے محاصرے میں ہے۔ مجا-ھد-ین کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں مزید تفصیل بعد میں

20/06/2026

یا اللہ لکی مروت پر رحم فرما۔۔۔۔۔

20/06/2026

بنوں میں زور دار دھماکہ 5 افراد شہید 7 زخمی ہونے کا اطلاع

🚨 اعلان نمازے جنازہ ڈومیل / پینگ موسیٰ خیلاطلاعات کے مطابق آج صبح ہاتھی خیل قوم کی ایک ڈاٹسن گاڑی آئی ڈی بلاسٹ کا نشانہ ...
20/06/2026

🚨 اعلان نمازے جنازہ
ڈومیل / پینگ موسیٰ خیل
اطلاعات کے مطابق آج صبح ہاتھی خیل قوم کی ایک ڈاٹسن گاڑی آئی ڈی بلاسٹ کا نشانہ بنی۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق سات افراد شہید ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے۔
شہداء کی نمازِ جنازہ آج صبح 11 بجے ڈومیل کپنی گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔
تمام عوام اور اہلِ علاقہ سے درخواست ہے کہ جنازے میں شرکت کریں اور شہداء کے لیے خصوصی دعا کریں۔
اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین

لکی مروت: تحصیل غزنی خیل کے علاقے کوٹکہ نذر شاہ ڈگر کلی کے قریب دہشت گردوں کی جانب سے روڈ پر پل کے نیچے نصب بارودی مواد ...
18/05/2026

لکی مروت: تحصیل غزنی خیل کے علاقے کوٹکہ نذر شاہ ڈگر کلی کے قریب دہشت گردوں کی جانب سے روڈ پر پل کے نیچے نصب بارودی مواد زور دار دھـمـاکـے سے پھٹ گیا۔
دھـمـاکـے کی آواز دور دور تک سنی گئی جبکہ زور دار دھـمـاکـے سے پورا علاقہ لرز اٹھا اور شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

18/05/2026

یارک تھانہ کے سامنے نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکار عزیز جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جبکہ علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

لکی مروت کے علاقے شادی خیل گاؤں میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں عبداللہ خارجی عرف جنگ شاہ نے مبینہ طور پر اپنے ...
27/04/2026

لکی مروت کے علاقے شادی خیل گاؤں میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں عبداللہ خارجی عرف جنگ شاہ نے مبینہ طور پر اپنے ہی بھائی شکیل — جو فرنٹیئر کور (FC) میں خدمات انجام دے رہا تھا — کو گولی مار کر شہید کر دیا۔

یہ بندہ ڈیرہ اسماعیل خان ڈی ایچ کیو ہسپتال میں پڑا ہے لاوارث ہے پلیس یہ پوسٹ شیئر کرو تاکہ اپنے گھر والے کو پتہ چلے  😭😭🙏
22/04/2026

یہ بندہ ڈیرہ اسماعیل خان ڈی ایچ کیو ہسپتال میں پڑا ہے لاوارث ہے پلیس یہ پوسٹ شیئر کرو تاکہ اپنے گھر والے کو پتہ چلے 😭😭🙏

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَاقبال بلوچ SP پہاڑ پور کی ہمشیرہ فوت ہو گئی ہے جس کا نماز جنازہ 11:30 بجے گاؤں...
18/04/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اقبال بلوچ SP پہاڑ پور کی ہمشیرہ فوت ہو گئی ہے جس کا نماز جنازہ 11:30 بجے گاؤں کورائی میں ادا کیا جائے گا

افسوسناک خبرڈیرہ اسماعیل خان:ورثاء کی تلاش یہ بچہ ہمیں اباشہید کے قریب نہر سے نعش ملی ہے جو دوست احباب اس بچے کو جانتا ہ...
17/04/2026

افسوسناک خبر

ڈیرہ اسماعیل خان:
ورثاء کی تلاش یہ بچہ ہمیں اباشہید کے قریب نہر سے نعش ملی ہے جو دوست احباب اس بچے کو جانتا ہوں یا ان کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو براہ مہربانی رابط کریں اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ان کے ورثاء جلد سے جلد مل جائے
03467777008
03467777005

Address

Sahibzada Abdul Qayyum Road, Civil Secretariat

25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when D i khan Lakki news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service?

Share