Life in UK with Ahsan

Life in UK with Ahsan Welcome to my page!Here I will share real daily life in UK_How people live,work,find jobs,earn money.

کوئی کہتا نہیں تھا کہ لوٹ آؤ،ہم پیسے ہی اتنے بھیجا کرتے تھے😔
21/08/2026

کوئی کہتا نہیں تھا کہ لوٹ آؤ،
ہم پیسے ہی اتنے بھیجا کرتے تھے😔

یا کشتی د زور وره سره ماکهیا د دوی غوندې پیده کړه مړوندونهنن د یاغی او زخمی کامریڈ علی وزیر مشر ځوئ عالمزیب وزیر سره د س...
19/08/2026

یا کشتی د زور وره سره ماکه
یا د دوی غوندې پیده کړه مړوندونه

نن د یاغی او زخمی کامریڈ علی وزیر مشر ځوئ عالمزیب وزیر سره د سکاټلینډ هائی لینډ چکر په محال

19/08/2026

پہ موقع ❤️🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿

18/08/2026

نن ویلاگ پہ بانیسوولہ شہ😊

18/08/2026

پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا میچ کل انگلینڈ کے شہر لیڈز میں ہے۔ دل ہے کہ گراؤنڈ جا کر آپ لوگوں کو میچ لائیو دکھاؤں اور اچھی ویڈیوز بناؤں، لیکن ایک تو ٹکٹ مہنگی ہے اور ہمارے شہر سے تقریباً ساڑھے چار گھنٹے کا سفر بھی ہے۔اوپر سے پاکستان ٹیم کے حالات بھی آپ لوگوں کے سامنے ہے۔
اگر آپ لوگ چاہتے ہیں کہ میں گراؤنڈ جاؤں تو اپنی رائے دیں—ٹکٹ اور وقت میں مینیج کر لوں گا۔ آپ لوگوں کی رائے ضروری ہے! 🏏

کالا جوڑا ہمیشہ سے ہی میرا پسندیدہ لباس رہا ہے۔ گرمیوں میں ایک کاٹن اور سردیوں میں تین چارجوڑے لینا تو جیسے معمول تھا۔ م...
17/08/2026

کالا جوڑا ہمیشہ سے ہی میرا پسندیدہ لباس رہا ہے۔ گرمیوں میں ایک کاٹن اور سردیوں میں تین چارجوڑے لینا تو جیسے معمول تھا۔ مگر اب حال یہ ہے کہ سال بھر میں بمشکل ایک آدھ بار ہی کالا جوڑا پہننے کا موقع ملتا ہے🖤

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Life in UK with Ahsan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share