02/08/2024
السلام علیکم
اچھا کھانا کھانا ہر انسان کا ذوق ہے ۔
پنڈ دادن خان جیسے چھوٹے شہر میں ہم مختلف قسم کے کھانوں کے بارے میں آپ سب کا اور اپنا ریویو شیئر کریں گے آپ سب سے درخواست ہے کہ آپ اپنی پسندیدہ بیکری یا ہوٹل کے بارے میں بتائیں۔ شکریہ