Assistant Director Agriculture Ext Pindigheb

Directions

Assistant Director Agriculture Ext Pindigheb Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Assistant Director Agriculture Ext Pindigheb, Grocers, Office Assistant Director Agriculture ext, Pindi Gheb.

12/07/2026
12/07/2026

رہائش کے لحاظ سے دنیا کے 173 بدترین شہروں کی فہرست میں کراچی 170 ویں نمبر پر

مزید پڑھیے: www.express.pk/story/2821627

12/07/2026

آج کا پورا دن پتوکی میں گزرا۔ الحمدللہ 1,500 پودے لے کر فری نرسری پہنچا اور خود اپنے ہاتھوں سے اَن لوڈ کیے۔

یہ سب صرف ایک مقصد کے لیے ہے کہ ہماری آنے والی نسلوں کو کبھی آکسیجن سلنڈر کی ضرورت نہ پڑے اور ہمارے دیسی درخت ہمیشہ محفوظ رہیں۔ 🌳

ہمارے اس گرین مشن کا ساتھ دینے کے لیے یوٹیوب چینل "خضر ولی چشتی" سبسکرائب کریں۔ آپ کی ہر سپورٹ مزید شجرکاری کا ذریعہ بنتی ہے۔

12/07/2026

پاکستان کی چھتیں صرف پانی کی ٹینکیاں رکھنے کے لیے نہیں بنیں، بلکہ یہ ہزاروں چھوٹے باغات، سرسبز گوشے اور ٹھنڈی فضا پیدا کرنے کا ذریعہ بھی بن سکتی ہیں۔

ذرا سوچیے...
اگر ہر گھر اپنی چھت پر چند پودے اور ایک چھوٹا سا باغ بنا لے، تو نہ صرف گرمی کی شدت میں کمی آئے گی بلکہ ماحول بھی سرسبز ہوگا، پرندوں کو پناہ ملے گی اور ہمارے شہر پہلے سے کہیں زیادہ خوبصورت اور خوشگوار بن جائیں گے۔

Address

Office Assistant Director Agriculture Ext
Pindi Gheb
43260

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Director Agriculture Ext Pindigheb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category